IK Today

IK Today

Share

A Team of IK

16/05/2026

‏نام کوئی بھی ہو
‏چہرہ کوئی بھی ہو
‏ووٹ صرف
‏قیدی نمبر 804 کا
‏گلگت بلتستان انتخابات 2026 #انتخابات

16/05/2026

نواز شریف، زرداری اور شہباز شریف بھی اس خاتون کے وقار اور حوصلے کا مقابلہ نہیں کر سکتے، جب تک تمہارے سر پر کسی اور کا ہاتھ نہ ہو۔ اصل طاقت عزت، وفاداری اور سچائی میں ہوتی ہے، اور وہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں آتی۔

‏سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستانخالد خورشید کی والدہ شاہدہ خورشید کی اپنے حلقے میں بڑی انتخابی ریلی ، سینکڑوں گاڑیاں و موٹر سائیکل شریک!

Photos from IK Today's post 15/05/2026

پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی نڈر ورکر عدنان خان جو کہ عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑا رہنے کے جرم میں متعدد بار جیل کی سلاخوں کے پیچھے گیے اور وہیں سے جان لیوا مرض میں مبتلا ہو کر اپنی رہائ کے کچھ عرصہ بعد ہی خالق حقیقی سے جا ملے آج ملک عامر ڈوگر ایم این اے نے اس کی جواں سال موت پر اس کے گھر جا کر لواحقین سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ دکھ صرف آپ کا نہیں بلکہ پوری پارٹی کا دکھ ہے عدنان خان پارٹی کا سرمایہ تھا آج ہم سب بہت اچھے انسان اور بہادر نوجوان سے محروم ہو گیے ہیں اللہ پاک اس کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماے آپ سب خاص طور پر عدنان خان کی والدہ محترمہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

15/05/2026

‏سوموار تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو منگل سے اس اسمبلی کو چلنے نہیں دیں گے۔ محمود خان اچکزئی

Photos from IK Today's post 15/05/2026

سابق وزیراعظم عمران خان صاحب، اہلیہ بشریٰ بی بی کو ہسپتال شفٹ نہ کرنے اور ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف بنی گالہ سٹاف کا احتجاج۔

15/05/2026

سابق وزیراعظم عمران خان صاحب، اہلیہ بشریٰ بی بی کو ہسپتال شفٹ نہ کرنے اور ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف بنی گالہ سٹاف کا احتجاج۔

15/05/2026

ہمارے پورے بنی گالا کے لیے ایک ٹینشن ہے، کیونکہ سارا اسٹاف میرے پاس آتا ہے کہ 'سر جی، اگر ہم یہاں پہ کام کر رہے ہیں، دن رات محنت کر رہے ہیں، اگر اللہ نہ کرے خان صاحب کی آنکھ نہ ہو، وہ ہمارا کام نہ دیکھ سکیں، تو اس کا کیا فائدہ؟'

سیکورٹی انچارج بنی گالہ رضا خان

15/05/2026

آج بنی سٹاف نے فیصلہ کیا ہے کہ آج ہم ایک دن کا احتجاج ریکارڈ کر رہے ہیں۔ پھر ہم ایک ہفتہ اور مہلت دے رہے ہیں۔ اگر ایک ہفتے کے اندر خان صاحب اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو انہوں نے ہسپتال شفٹ نہ کیا فیملی کی زیرِ نگرانی، تو ہم ایک احتجاجی کیمپ لگائیں گے۔ جہاں پہ لگائیں گے، وہ ہم مقام اسی ٹائم دیں گے، وہ سرپرائز ہو گا۔

چیف انچارج بنی گالہ رضا خان

15/05/2026

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کی وزیراعلی پختونخواء اسمبلی سہیل آفریدی سے ملاقات۔

جس میں ملکی سیاسی صورتحال، جمہوری عمل اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایم پی اے ملک عدنان ڈوگر بھی ہمراہ موجود

15/05/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔۔۔
‏ میانوالی 9 مئ کے مقدمہ میں نامزد عبدالغفار خان ولد محمد خان، قوم لنڈی خیل تین سال مسلسل ظلم و جبر برداشت کرنے کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے ۔۔۔

‏ہم دکھ کی اس گھڑی میں بھائ عبدالغفار خان کی فیملی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ رب تعالیٰ بھائ عبدالغفار خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ۔

14/05/2026

‏صدر میانوالی فرحان بلوچ جیل سے رہائی پر عمران خان کے نعرے

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Islamabad