Mehfil-e-Suhan
come and join me
اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
تمہیں کس بات کا غم ہے
ہمیں کس بات کا غم ہے
اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
14/06/2020
N95 washable with filter in lowest rate available
Contact. 03100066845
ہرآنکھ میں اشک لانا چاہتا ہوں
میں بھری جوانی میں مر جانا چاہتا ہوں
لوگ میرے ساتھ ڈرامے کرتے ہیں
حالانکہ میں خودبہت بڑی فلم ہوں
میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمہے یاد رکھتا ہوں
میں باتیں بھول بھی جاوٌں مگر لہجے یاد رکھتا ہوں
زرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی رویت سے
جن پر بوجھ میں ڈالوں وہ کاندھے یاد رکھتا ہوں
سچ میرے بارے میں تھا تو کتنا اچھا تھا
تیرے بارے میں بولا تو کڑوا ہو گیا
سبھی سسکیوں کی ہاےٌ لایا ہوں
اہلِ غم بیٹھو میں چاےٌ لایا ہوں
اپنے معیار کو بلند کیجیے
ہم اچھے لگیں گے آپ کو
کس کس کو صفائیاں دوں
بس برا ہوں بات ختم
کتنا چٌبنے لگا ہوں سب کو,میں کوئ چھٌرا تو نہی ہوں
جتنا بتاتے ہو میرے بارے میں, اٌتنا بٌرا تو نہیں ہوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
44000
