PTI Dahanna-Khuiratta AJK

PTI Dahanna-Khuiratta AJK

Share

This is unOfficial page of PTI AJK. Here you got all information about PTI Azad Kashmir. Stay tuned with us and keep supporting us.

Also share and like the page.Thank you. www.facebook.com/PTIAzadKashmirr

09/05/2023

عمران خان عدالت میں پر سکون بیٹھے تھے، دیکھئے کیسے شیشے توڑ کر رینجرز نے عمران خان کو گرفتار کیا ، مناظر
🤬

09/05/2023

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

11/04/2023

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو ہائیکورٹ آزاد کشمیر توہین عدالت کیس میں نااہل قرار دے دیا۔

04/04/2023

‏لکھ او مورخ

اسلمبلیاں تحلیل کرنے کا عمران خان کا فیصلہ ماسٹر اسٹروک تھا، خان نے آئین اور قانون کے اندر رہ کر ان سے تن تنہا مقابلہ کیا، اگر اسمبلیاں تحلیل نا ہوتیں تو ان کا دور دور تک انتخابات کروانے کا کوئ پلان نہیں تھا، مرشد نے ساری پلاننگ خراب کردی

04/04/2023

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا!

03/04/2023

پنجاب کے پی کے انتخابات کے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے

31/03/2023

ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں

وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں

30/03/2023

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے کے تناظر میں کیس سسنے سے معذرت کرتا ہوں: جسٹس امین الدین خان

29/03/2023

آمین 🤲
سب بولو آمین
عمران خان زلے شاہ کے قاتلوں کو لٹکائے

28/03/2023

ہم نے سازش کے تحت ایک منتخب عمران خان کی حکومت گراٸی ہمیں اپنی غلطی ماننی چاہییے
سعد رفیق

Photos from PTI Dahanna-Khuiratta AJK's post 27/03/2023

ہم رہیں گے یا عمران خان۔۔۔- وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے عمران خان سے متعلق دھمکی آمیز بیان کی عالمی میڈیا میں گونج

25/03/2023

عمران خان ❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00