Bahria Town DHA Valley

Bahria Town DHA Valley

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bahria Town DHA Valley, Islamabad.

30/07/2023
26/07/2023

پچھلے 14 ماہ میں امپورٹڈ حکومت کے ہاتھوں پاکستانی عوام بالخصوص سفید پوش طبقہ اور مڈل کلاس کیسے تباہی اور مہنگائی کی دلدل میں دھکیلی گئی یہ اعداد و شمار آنکھیں کھول دینے کیلئے کافی ہے۔ رجیم چینج سے پہلے 31 مارچ تک کھانے پینے کی جن اشیاء کی قیمتیں کم تھیں آج ان میں 50 فیصد تک سے بھی زائد اضافہ ہو چکا ہے۔ بجلی، گیس پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اس سے الگ ہے۔ پاکستان اور عوام کو اربوں ڈالرز کا نقصان پہنچانے کا ذمہ دار کون ہے؟ کیا اس پر بھی کوئی کیس بنے گا؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad