PTI Chairman

PTI Chairman

Share

Chairman of Pakistan Tehreek e Insaaf

08/11/2025
06/11/2025

“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔ اس دور میں جس طرح عام عوام کا قتل عام کیا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا۔ 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے سانحات، طاقت کے اس اندھے استعمال کی بدترین مثال ہیں۔

ہم غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتے ہیں۔ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں یہ چاہے کچھ بھی کر لیں نہ ہی میں جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔

میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔”
- عمران خان

05/11/2025

17 سیٹوں سے کوئی بھی ترمیم آئے تو وہ غیر آئینی ہوگی۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

05/11/2025

مزاحمت جاری رہے گی اورانشاءاللہ انقلاب ضرور آئے گا ۔ نورین نیازی

30/10/2025

“میں نے کابینہ کے لیے کوئی بھی نام تجویز نہیں کیا، سہیل آفریدی کے پاس اپنی مرضی کی ٹیم چننے کا مکمل اختیار ہے۔ چارسدہ، خیبر اور کرک کے جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت قوم کے شعور اور اپنے حقوق کے دفاع کے عزم کی عکاس ہے۔ عوامی رابطہ مہم کو بہترین انداز میں جاری رکھنے پر میں جلسے کے تمام منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ تحریک انصاف کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی تحریک کو مزید تیزی سے آگے بڑھانا چاہییے۔”
- عمران خان

Photos from PTI Khyber Pakhtunkhwa's post 28/10/2025
24/10/2025

عمران خان

24/10/2025

پاکستان کی عوام نے ضد بنا لی ہے کہ عمران خان کو ایک بار وزیر اعظم بنا کر ہی چھوڑنا ہے! مصطفی نواز کھوکھر🔥🔥🔥

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


51
Islamabad
46000