ツ I h s a s ツ
like this page for the official news of ik. please like and share it
30/04/2026
یہ کسی ایک ایم این اے، کسی ایک وزیر یا کسی ایک فرد کی ہمت نہیں—یہ پوری قوم کی ہمت کا امتحان ہے۔
احمد خان نیازی کی کال پر لبیک کہنا ہوگا۔
تحریکِ انصاف کی قیادت کو چاہیے کہ فوراً ان کے ساتھ کھڑی ہو اور اس جدوجہد میں بھرپور کردار ادا کرے۔
انہیں ذمہ داری دی جائے اور آگے بڑھایا جائے، تاکہ عوام کی آواز مضبوط ہو سکے #مضبوط
مجھے 2 گھنٹوں میں
عمران خان کی !!
600 فوٹو چاہیے
07/04/2026
اڈیالہ کے باہر پولیس حملے میں ایم پی اے تنویر اسلم راجہ گولی لگنے سے شدید زخمی
حکومت نے عالمی مارکیٹ کا بہانہ بنا کر پٹرول 55 روپے مہنگا کر دیا لیکن اپنی عیاشیوں کے لیے پٹرول پر عائد 100 روپے سے زائد کے ٹیکس برقرار رکھے۔ عوام سے قربانی مانگنے والے خود قربانی کو تیار نہیں؛ عوام کی فکر انہیں ہوتی ہے جو ان کے ووٹ سے اقتدار میں آئیں۔
کورونا کے مشکل وقت میں جب پوری دنیا بند تھی، تب عمران خان نے اکیلے عوام کو ریلیف دیا اور مہنگائی سے بچایا۔ آج 40 سالہ "تجربہ کار" پورا سسٹم ساتھ ملا کر بھی قوم کا جو حال کر رہے ہیں، وہ آپ کے سامنے ہے۔
ان مجرموں کو ہمیشہ یاد رکھیں جنہوں نے چلتا اور ترقی کرتا پاکستان اجاڑ ڈالا۔
:صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان
ان ڈاکوؤں اور ڈفرز کے نیچے اگر زندگی گزارنی پڑے تو ایسی غلامی سے موت بہتر ہے۔ عمران خان
سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں #
حق_كى_جيت_ہو_گى #
