Herdogehr, Islamabad

Herdogehr, Islamabad

Share

Herdogher is the most beautiful and Modern village of Islamabad, Pakistan. Love you HERDOGEHR...:)

It has the basic facilities of water, gas, electricity, sewerage along with schools, colleges, universities, Swan River running through the village and Green fields make it special This page is dedicated to one of the Most beautiful modern villages of the Islamabad (Pakistan).......Lovely great great village...:) It has the basic facilities of water, gas, electricity, sewerage along with schools, colleges, universities, Swan River running through the village and Green fields make it special.

26/03/2026

الحمدللّٰہ الخدمت رازی کلینک ہردوگہر IHR، اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی سے رجسٹر ہو گیا۔

22/03/2026

سہالہ فلای اوور اس علاقے کی عوام کا اہم مطالبہ شروع دن سے اج تک جتنےبھی ایم این اے یہاں رہے سب نے اپنی اپنی سیاست چمکائی اور عوام کو لا لی پاپ دیا اور آگے ان کے کارندھےجن کا کام ان کی بھر پور کوشش عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹا کر چھوٹے چھوٹے مسائل میں الجھا کر اصل مسائل سے توجہ ہٹانا موجودہ ایم این اے صاحب دوسری دفعہ منتخب ہوئے جیسے بھی ہوے لیکن اس مسلے میں کوی پیش رفت نظر نہیں آیا جن بھائیوں کو میری یہ تحریر اچھی نہ لگے ان سے معزرت اب تمام اہل علاقہ کو ایک آواز بن کر اس مسلہ کو حل کروانا ہو گا.

20/03/2026

رمضان المبارک کا آخری سورج غروب ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے نیک اعمال قبول فرمائیں اور عید کی ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائیں۔

20/03/2026

ہردوگہر اور گرد و نواح کی مساجد میں نماز عید الفطر کے اوقات

15/02/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ہر دو گہر ڈھوک قاضیاں والے محمد صابر کے بیٹے، محمد انوار، محمد ازوار اور عزم حسین کے بڑے بھائی محمد زبیر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ شام پانچ بجے ادا کیا جائے گا ۔

28/01/2026

ہردوگہر راجگان والے راجہ عرفان صاحب کی اہلیہ اور معیز عرفان صاحب کی والدہ وفات پا گئی ہیں۔
نماز جنازہ آج دوپہر 3:30 ادا کی جائے گی۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

01/01/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ہر دو گہر ڈھوک قاضیاں والے قاضی مصباح الدین صاحب کی زوجہ محترمہ،
قاضی غیاث الدین صاحب کی بھابھی، قاضی خلیق اور قاضی شمشیر الدین کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں
نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات 01 جنوری 2026 رات 8 بجے ہر دو گہر میں ادا کی جائے گی۔

29/12/2025

*تلاش گمشدہ*

ہر دو گہر والے قاضی طارق صاحب کا بیٹا اسامہ فاروق جو کے صحیح بات نہیں کر سکتا کل بروز اتوار شام سے لاپتہ ہے۔ اگر جس بھائی کو ملے یا نظر آئے تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03015523923
03438554964

17/12/2025

ہردوگہر ڈھوک قاضیاں والے قاضی طلعت محبوب صاحب کا پوتا اور قاضی وجاہت صاحب کا بیٹا وفات پا گیا ہے۔

نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ مغرب ڈھوک قاضیاں ہر دو گہر میں ادا کی جائے گی۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

15/12/2025

سہا لہ پھاٹک پر پل منظوری کے بعد بھی کوی پیش رفت نہیں انتظامیہ سے سوال ؟ اہل علاقہ کا یہ اہم مسلہ کب ہل ہو گا؟

Raja Khurram Nawaz
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
Dr.Tariq Fazal Chaudhary (Official)
Chief Commissioner Islamabad
Office of the Deputy Commissioner, Islamabad
fans

15/12/2025

پا کستان کا دارالحکومت اسلام آباد لیکن عوام بنیادی سہولیات سے محروم ٹی چوک میں پل ایک دو مہینہ میں تیار ا بھی بات لیکن سہالہ پھاٹک پر پل کا معاملہ عرصہ دراز میں کھٹای کو شکار۔ وجہ ؟ عوام ور اہل علاقہ پوجھتے ہیں ایم این اے سے ؟؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Islamabad
45800