Anti narcotic and crime countrol ANCC

Anti narcotic and crime countrol ANCC

Share

ANCC Drug Awareness & Rehabilitation
We are a non-profit organization working to fight drug addiction, and social challenges in Pakistan.

ANCC provides free rehabilitation, awareness campaigns to help individuals recover and reintegrate into society.

08/05/2026

گارڈن پولیس کا ایکشن کسی ایک کو بھی بھاگنے کا موقع نہیں دیا صبح کے ٹائم پر چوریاں کر کے سامان بیچ کے نشہ کر کے پھر پلاننگ کرتے ہیں ساری پلاننگ گارڈن پولیس نے چوپٹ کر دی

07/05/2026

جادوئی تھیلا لے کر بہت بھاگا مگر بھاگ نہ سکا گارڈن پولیس متحرک گرینڈ اپریشن

07/05/2026

گارڈن کی دیوار کے ساتھ مین روڈ سر پر جادوئی چادر موجود اور اندر خواجہ سرا بھی نشہ کر رہا ہے عوام سے گزارش ہے خود بھی ہم نے اپنے طور پر ان لوگوں پر محنت کرنی پڑے گی ان لوگوں کو ان چیزوں سے روکنا ہوگا سب مل کر کام کریں گے تو منشیات کا خاتمہ ہوگا

07/05/2026

صبح کا وقت اور جادوئی چادر پوری رات چوریاں صبح نشہ خریدا چادر کے نیچے نشہ کیا پھر سو گئے پھر اٹھا پھر چوری پھر نشہ یہی زندگی ان کے گھر والوں کو بھی سب پتہ ہے اصل ان کے گھر والے ذمہ دار ہیں

06/05/2026

کتنا بڑا سرکاری املاک کا نقصان ہو رہا ہے پیشگی معذرت کے ساتھ کتنے ہی لوگ صرف دیکھ کر جاتے ہیں کیا ان لوگوں کے گھر والے نہیں ہیں جو اتنا نقصان سب کو پہنچا رہے ہیں انہوں نے تو گھر سے باہر نکال دیا نشے کی وجہ سے اور باہر لوگوں کی زندگی ان لوگوں نے عذاب کر دی ہے بھائی جن کے بچے ہیں جو نشہ کر رہے ہیں خدا کے واسطے ان کو اپنی گھروں پر لے کر جاؤ علاج کراؤ کوشش کرو پیار سے سمجھاؤ محنت کرو اپ کا اپنا بچہ ہے جو باہر روڈوں پر کروڑوں کا نقصان کر رہا ہے

06/05/2026

کیا ان کو پکڑنا اتنا اسان ہے کیا ان کو سنبھالنا اتنا اسان ہے روڈ پر پڑے ہوئے بیمار لوگوں کی طاقت دیکھیں ان کا بھاگنا دیکھیں بظاہر مظلوم نظر انے والا یہ طبقہ کراچی میں سرکاری اور عوامی املاک کا بھرپور نقصان کرنے میں لگا ہوا ہے

06/05/2026

جادوئی چادر جادوئی بورا ان کے پاس ہر چیز جادو والی ہوتی ہے کیونکہ وہ اپ کی اور ہماری ہر چیز کو غائب کر دیتے ہیں گارڈن اپریشن

06/05/2026

جادوئی چادر کے نیچے نشہ بھی اور پلاننگ بھی اور گارڈن کی پولیس سر پر

06/05/2026

ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال کی دبنگ کاروائی گرینڈ اپریشن پوری رات چوریاں کر رہے ہوتے ہیں صبح سستے دسترخوان پہ کھانا کھایا اور پھر سو گئے پھر اٹھے پھر عوام کی اور سرکاری املاک کی چوریاں گرینڈ اپریشن

06/05/2026

گارڈن پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن پل کے نیچے بیٹھے ہوئے ہیں عورتوں کا گزرنا بھی بحال کر دیا ہے گرینڈ اپریشن چھ مئی

06/05/2026

چھ مئی اپریشن ڈرگز کلین گارڈن بڑا کریک ڈاؤن گرینڈ اپریشن پولیس نے کسی کو بھی بھاگنے کا موقع نہیں دیا

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad