تم ہی بازار میں آ بیٹھے تھے
لگ گئے دام تو حیرت کیسی
Best Poetry of Pakistani Poets
here on this page every one is invited to feel free to share the poetry of all famous poets. This page is not associated with any single personality.
for further quiries you may email me on my personal email address [email protected]
رات یا نیند میں سے کوئی ایک
آج پھر رات بھر نہیں آئی
جاوید صبا
یہ تو اچھا کیا تنہائی کی عادت رکھی
تب اسے چھوڑ دیا ہوتا تو اب کیا کرتے
عرفان ستار
روز لگتا ہے ایسا ہمیں
آج محشر ہے ۔۔لیکن نہیں
نینا عادل
عجب سکون تھا اس کے فریب میں مجھ کو
نہ تھا یقین مگر پھر بھی اعتبار کیا
دپتی مشرا
ترے بغیر گزارہ نہیں کسی صورت
اسے یہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے
افتخار حیدر
اسیر جرات پرواز آزمانے لگے
وہ تازیانے لگے ہوش سب ٹھکانے لگے
پیر زادہ قاسم
دل سے خوشی گئی تو نہ آئی تمام عمر
غم صبح کو گیا تو سر شام آ گیا
میر تقی میر
دل سے خوشی گئی تو نہ آئی تمام عمر
غم صبح کو گیا تو سر شام آ گیا
میر
اپنی آغوش میں مخلوقِ کفن پوش لئے
یہ زمیں ہے یا خلا میں کوئی تابوت رواں
احمد نوید
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Islamabad
44000
