ArifAfghan official

ArifAfghan official

Share

ServantofGOD/PEACE4All/SocialActivist/Writer/humanists/policital Nationalist/Soldier of bachakhanbaba

Photos from Awami National Party's post 29/08/2024
21/08/2024

I have reached 2.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

17/06/2024
17/06/2024
12/06/2024
18/12/2023

قرآن پاک کے کونسے آیت میں آیا ہے کہ جنت پہنچنے کا راستہ افغانستان کی سرزمین میں ہے
د قران شريف په کوم آيت کى راغلي چى د جنت لار دہ افغانستان له خاورې ده
شھید ڈاکٹر نجیب اللہ
Arif Afghan official

18/12/2023

برائے مہربانی نیشنلیسٹ فکر نظریئے کے دوست متوجہ ہو
یہ جو لوگ صرف ANP کے خلاف لگے ہوئے ہیں .
اصل میں ریاست کے کارندے ہیں
ریاست نے باچاخانؒ . خدائی خدمتگاروں اور ANP کو ہر دور میں الگ الگ طریقوں سے بدنام کرنے کی کوشیش کی اور بدنام اس لئے ہوئے
کیونکہ ریاست نے جو دیکھایا اس پر ہم نے ایمان لایا سچ مانا ؟
ریاست ANP کو اس لئے بدنام کرنے کی سازش کررہا ہے کیونکہ وہ جانتے ہے کہ اصل قوم پرست اور دیگر قومیت کےلئے یکسا نظام کا مطالبہ یہی لوگ کرتے ہے اور مطالبہ نہیں بلکہ عملی سیاست پر یقین رکھتے ہے ریاست کی غلط بیانے کے خلاف ہم کھڑے تھے اور ہے ان کو خطرہ ANP سے ہے
بدقسمتی سے کچھ تعصب پسند یا ہم سے ذاتی نفرت کرنے والے ریاست کا یہی ایجنڈا اور پروپیگنڈہ کامیاب کرتے ہے
باچاخانؒ. خان ولی خان بابا نے جو جدوجہد سیاست کی وہ آج سب جانتے اور مانتے ہے
لیکن ریاست نے کس طرح انکو بدنام کیا وہ بھی سب جانتے ہے
لہذا جوش طیش سے نہیں ہوش سے کام لو سمجھ لو عقل فکر استعمال کرو
Arif Afghan official
✔ Like ✔ & Share ✔

27/11/2023
27/11/2023

انسان کے دل میں کچھ اور ہو اور منہ ظاہری کہتا کچھ اور ہو تو ایسے باتوں کا کسی پر زیادہ اثر نہیں ہوتا
باچاخان بابا
مطلب جو اپ کہتے ہو اور اپکے عمل میں وہ نہ ہو تو ایسے گفتار کا کوی فائدہ نہیں لوگوں آپکے عمل کو دیکھتے ہیں
عارف افغان

27/11/2023

رارون دی رارون انقلاب دہ باچاخان
ازم ازم نیشنلزم ازم ازم نیشنلزم
نعرے نعرے نعرے ولی جئے جئے جئے ولی

26/11/2023

وې مې تسنیمه دا د کومو خلقو مینځ کښې اوسې
وې ئې خوشحال غوندې سړي ترې زړۀ تنها راوړے
ریاض تسنیم

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad