Pakistan Peoples Party Islamabad

Pakistan Peoples Party Islamabad

Share

Pakistan Peoples Party Islamabad City PPP ISB CITY OFFICIAL

Photos from Pakistan Peoples Party Islamabad's post 21/10/2025
18/10/2025

پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آباد سٹی کے صدر لالا افتخار شہزادہ نے سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 18 اکتوبر 2007ء کو جیالوں نے جمہوریت اور عوامی حاکمیت کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔
انہوں نے کہا کہ شہداء کارساز کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور پارٹی ان کے مشن کو جاری رکھے گی۔

شہداء کارساز زندہ ہیں، جمہوریت کی جدوجہد جاری رہے گی۔

17/10/2025

سانحہ کار ساز دعائیہ تقریب
پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آباد سٹی کی طرف سے سانحہ کار ساز کے حوالے سے دعائیہ تقریب میں قرآن خوانی کا اھتمام کیا گیا ڈاکٹر علامہ سلیم سعیدی صاحب نے سانحہ کارساز کے شہدا کے لیے خصوصی دعا کرائی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا.

17/10/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


G 10/1
Islamabad
44100