11/03/2026
علی خامنہ ای کے بعد ان کا بیٹا مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر مقرر، صحافی نے پوچھا امریکہ ایران میں گھس کر لڑنے کا پلان کر رہا ہے آپ کیا سوچ رہے ہیں? تو ایرانی دفاع کا جواب تھا ہم انتظار کر رہے ہیں، ہم نے ہزاروں سال سے ایران کی حفاظت کی ہے، ہم گھبرانے والوں میں سے نہیں، پھر ایک جملہ کہا کہ دشمن اگر 200 ڈالر فی بیرل پٹرول برداشت کر سکتا ہے تو کھیل جاری رکھے، یہ وه ایران ہے جو ابھی جوہری قوت نہیں، جن کا 45 ہزار ایرانی ریال صرف 1 ڈالر کے برابر ہے، جس ایران سے پٹرول گیس خریدنے پر پاکستان سمیت سب ملکوں پر پابندی ہے، پہلا تاریخی اسلامی ملک جس نے بادشاہت کے نظام کو ختم کیا اور برطانیہ کے نظام سے نکل گیا، آج تک وه واپس انکو لپیٹنے کے چکر میں ہیں مگر ایرانی انکے ہاتھ نہیں آ رہے، امریکہ بہرحال پھنس گیا اب افغانستان کی طرح ایران سے بھی اب کوئی آکر نکالے تو نکلے، از اب خود بہت مشکل ہے کیونکہ..... علی خامنہ ای کے پاس کھونے کو پورا خاندان تھا مگر وه 40 سال تک کھڑا رہا لیکن اسکے بیٹے کے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہے اسکی بیوی اسکی ماں اسکے والد کو شہید کر دیا ہے.
06/03/2026
حکومت نے رات گئے عوام پر پیٹرول بم گرادیا
پیٹرول 55 روپے فی لیٹر مہنگا
(نوٹ: 30 دن کا پٹرول حکومت کے پاس پہلے سے موجود ہے)
03/03/2026
165 قبروں کی دل دہلا دینے والی ایران کی تصویر🇮🇷🥺 شکر کرو تم پاکستان میں رہتے ہو🇵🇰❤️
03/03/2026
AI Image
But soon inshAllah
03/03/2026
الجزیرہ نے سوال کیا تھا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو ؟؟؟
ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں، کیونکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں فرق ہے ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں ایٹمی طاقت سے ٹکرانا بہت بڑی حماقت اور ناقابل تصور عمل ہوگا۔
01/03/2026
دنیا بہادروں کو یاد رکھتی ہے اور تاریخ میں یاد رکھا جائے گا جب پوری مُسلم امہ امریکہ کی تلوے چاٹ رہی تھی تب ایک مرد مجاہد کھڑا تھا اپنے ملک کی حفاظت کے لئے۔اسلام کی حفاظت کے لئے
01/03/2026
ایرانی میڈیا نے تصدیق کردی ہے
انا للہ و انا الیہ راجعون
27/02/2026
میرا وطن میرا آخری حوالہ ہے ❤️🇵🇰
27/02/2026
مسجدوں میں خود ک ش دھما کے کرنے والے دھش ت گر د جب بھی مرتے ہیں ہلا ک ہوتے ہیں۔