HUMAN Rights of Pakistan registration of islambad

HUMAN Rights of Pakistan registration of islambad

Share

Help of poor people inside & outside the country

02/03/2026
07/03/2024

Free palestine 🇵🇸

01/01/2024

ایک اور سال گزر گیا جس میں تم ایک دن
بھی بھوکے نہیں سوۓ۔

تو اسی بات پر الحمدللہ کہو ❤️ Alhamdulillah

Interfaith harmony human rights pakistan 🇵🇰

01/01/2024

2024
کی پہلی پوسٹ
لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُول اللّٰہ
اے اللہ پاک ہم سب کی مشکلات آسان فرما ( آمین)

17/11/2023

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ اور نہ ختم ہونے والی بمباری کا مقصد فلسطینیوں کو مکمل طور پر ختم کرنا ہے جو کہ قابل مذمت ہے۔ اس بڑے پیمانے پر قتل عام کی تمام مغربی طاقتیں برابر کی ذمہ دار ہیں۔ اس کا حل یہ ہے کہ اسرائیل فلسطینی زمین کو خالی کر دے۔ او آئی سی کی طرف سے کوئی مناسب ردعمل تمام مسلمانوں کی طرف سے انتہائی تشویش کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا۔
بین المذاہب ہم آہنگی اور انسانی حقوق پاکستان مطالبہ کرتا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے وحشیانہ حملے فوری طور پر بند کیے جائیں اور ریسکیو تنظیم کو زخمیوں کو امداد فراہم کرنے کی اجازت دی جائے۔
IFH&HRP

Photos from HUMAN Rights of Pakistan registration of islambad's post 17/10/2023

Interfaith harmony human rights 🇵🇰

14/10/2023

Allah ho akbr

30/09/2023

🔥‏وہ کونسا ملک ہے🤔
جہاں انسانیت کی قدر نہیں ؟😢

23/09/2023

میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہا لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں تو بھیج دو اگر اسکی پیٹھ پر لگی ہیں تو میرے گھر نہ بھیجنا اسکی لاش.
لیفٹننٹ فیض سلطان شہید کے والد کی یہ بات سن کر GHQ نے ان کو آگاہ کیا کہ مبارک ہو سر اپ کے بیٹے کے سینے میں 22 گولیاں لگی ہے اور انہوں نے 35 دشت گردوں کو جہنم واصل کیا
یہ ہے وہ 22 سالہ نوجوان جس نے ہماری خاطر 22 گولیاں کھائی ❤

پاک فوج ذندہ باد💞

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Street 3S
Islamabad