18/01/2026
IK PTI
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IK PTI, Political Party, Islamabad.
18/01/2026
27/11/2024
کوٹلی ستیاں پہلی شہادت
انیس شہزاد ستی پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گولی لگنے سے شہید ہو گیا اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
27/11/2024
محمد الیاس ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والا انقلاب کا پہلا شہید 😢
27/11/2024
پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور کارکن حقیقی آزادی مارچ میں شہید ہوا ہے انیس شہزاد اسکا نام ہے
اسکا حساب فاشسٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کو دینا ہوگا
اللہ تعالیٰ انکی شہادت قبول فرمائے ۔
22/07/2024
پاکستان تحریک انصاف والوں یہ مت بھولیں کہ عمران خان صاحب کے دور حکومت میں خیبر پختونخوا میں پوری طرح امن تھا۔ لیکن حیدر ہوتی، مولانا اسد ف، محسن داوڑ اور علی وزیر نے ریجیم چینج آپریشن میں شہباز شریف کو ووٹ دیکر پختونخوا کے امن کا سودا کیا.
یاد رکھیں یہاں سے پختونخوا کے امن کو تباہ کرنے کا سودا کیا گیا !
توڑا نہیں زیادہ سوچھ لے۔
عمران خان کل بھی فوجی آپریشن کے خلاف تھے اور آج بھی ہے۔
19/07/2024
کبھی APS میں دہشتگردی تو کبھی آمن جلسے میں۔۔ یہ ہے آپ کا پرانا ننگستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
