29/04/2026
عوامی مطالبہ پاکستان ریلوے کی بہتری کے لیے عوام کی جانب سے ایک اہم آواز سامنے آ رہی ہے کہ تجربہ کار قیادت کو دوبارہ ذمہ داری دی جائے۔ خواجہ سعد رفیق کو دوبارہ وزیرِ ریلوے بنایا جائے تاکہ ریلوے کے نظام میں بہتری، نظم و ضبط اور مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ یہ مطالبہ صرف تنقید نہیں بلکہ بہتری کی امید ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟
29/04/2026
جناب حفیظ اللہ صاحب نے CEOپاکستان ریلوے کا چارج سںبھال لیا۔
29/04/2026
شالیمار کے اے سی پارلر کے کرایوں میں 30 فیصد نمایاں کمی شدید گرمی میں اے سی والے پارلر ڈبوں کا کرایہ کم ہونا خوشی کی بات ہے
29/04/2026
شاہ لطیف ایکسپریس میں سفر کرنے والے حضرات ایک دفعہ وقت ضرور نوٹ کر لیں۔
29/04/2026
جلوال, نمل, کوٹ چھجی, رنگلی اور دیگر ملحقہ آبادیوں کے مکین نمل سٹیشن پر مہر ایکسپریس ٹرین کا سٹاپ مستقل کرنے کیلئے اور مہنگائی کے دور میں کم کرائے پر راولپنڈی جانے اور راولپنڈی سے واپس آنے کیلئے گاڑیوں کے بجائے مہر ایکسپریس پر سفر کریں اور سستے کرایے پر صبح 4.53پر راولپنڈی جائیں بھی اور شام 4.15پر راولپنڈی سے واپس بھی آئیں بھی ۔۔۔۔۔۔
29/04/2026
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے جدید ریزرویشن آفس اور ڈیجیٹل سینٹرل کنٹرول آفس کا افتتاح کر دیا
12/04/2026
سفاری ٹرین اپ گریڈیشن — پاکستان ریلویز مثبت سمت میں گامزن
وفاقی وزیر برائے ریلوے Muhammad Hanif Abbasi نے سفاری ٹرین کے اپ گریڈڈ ریک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا:
“سوچ کا فرق ہی بہتری لاتا ہے — اور پاکستان ریلویز اب بہتری کی راہ پر گامزن ہے۔”
انہوں نے کہا کہ سفاری ٹرین کو جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کیا گیا ہے تاکہ مسافروں کو بہتر اور آرام دہ سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں:
کوچز کی مکمل اپ گریڈیشن ایئر کنڈیشننگ کی فراہمی فیملیز کے لیے آرام دہ اور بہتر ماحول سفری معیار کو جدید خطوط پر استوار کرنا
تقریب میں رکن قومی اسمبلی Tahira Aurangzeb نے بھی شرکت کی۔
انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان ریلویز کو بتدریج جدید، مؤثر اور عوام دوست ادارہ بنایا جا رہا ہے، جہاں سہولیات میں بہتری اولین ترجیح ہے۔
“پاکستان ریلویز اب مثبت سمت میں آگے بڑھ رہا ہے اور ہم اس بہتری کے سفر کو جاری رکھیں گے۔”