Pml n Dhoke Bhattian

Pml n Dhoke Bhattian

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pml n Dhoke Bhattian, Political organisation, Islamabad.

19/03/2024

اتوار 27 مئی کا دن ایک عجیب آزمائش لے کر آیا۔ اولاد آدم کی برابری اور تکریم کی بنیاد پر وضع کردہ اصول وضوابط اور تعریف و توصیف کی چاہ رکھنے والی بنیادی انسانی سرشت آمنے سامنے آ گئے۔ اتوار 27 مئی 2108, وہ آخری اتوار تھا جو میرے طے کردہ طریقہ کار کی رو سے پبلک آفس میں میری موجودگی کا متقاضی تھا اور میں نے گذشتہ دس برس میں اپنی کسی بھی ذاتی وجہ یا مصروفیت کو اسکے آ ڑے نہیں آنے دیا تھا۔ اتوار کی صبح اطلاع ملی کہ سہہ پہر تین بجے وزیر اعلی پنجاب ایک تقریب میں اعلی ترین کارکردگی پر مختلف اداروں کے سربراہان کو تعریفی ایوارڈ دیں گے جس میں میرا نام بھی شامل ہے۔ جون 2013 کے دورہ چین سے شروع ہو کر آج تکمیل کو پہنچنے گوادر بحریہ سکول معاہدے تک پانچ سال کی جگر توڑ بے آرامی، پیہم محنت اور حاصل کی گئی بے مثال قومی اور بین الاقوامی کامیابیوں کے اعتراف اور انعام کا تصور ہی روح افزا اور راحت آفریں ہے۔ انعام اور اعزاز فخر اور مسرت سے لئے جاتے ہیں اور شہباز پاکستان کی توصیف لینا کوئی خالہ جی کا گھر نہیں۔ لیکن جو خدمت اللہ کی رضا اور نبی ص کی اتباع میں دس سال لگاتار سرانجام دی، اسکے آخری اتوار کی سعادت سے محرومی کا تصور بھی کرب انگیز اور روح فرسا تھا۔ محض چند منٹ پر محیط اس کشمکش کا جو نتیجہ نکلا وہ میرے عقیدے اور نظریات کے عین مطابق تھا لہذا اپنے عوامی دفتر کا رخ کر لیا کہ یہ تعریف و توصیف اور محنت و مشقت کے مواقع بھی انہی لوگوں کے مرہون منت ہیں۔ یہ امنتخب کرتے ہیں تو کارکردگی دکھانے کے وہ مواقع ملتے ہیں۔ وزیر اعلی دفتر کے میزبان افسران کا یہ شکوہ بجا کہ اتنی اعلی سطح پر انعام لینے والوں میں ایک ہی نام ایسا تھا کہ جب پکارا گیا تو وصول کنندہ غیر حاضر تھا مگر ان کو کوئی کیسے سمجھائے کہ ترجیحات تو اپنی اپنی ہوتی ہیں۔

Photos from Pml n Dhoke Bhattian 's post 02/03/2024

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کے احکامات پر ضلع نارو وال کی تحصیل شکر گڑھ میں "ستھرا پنجاب" مہم کا آغاز
گلی محلوں اور سڑکوں کی صفائی کا عمل جاری
QAMAR UL ISLAM RAJA Maryam Nawaz pmln jhang Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Official Hassan Butt A Nazimhussain
゚viral

16/02/2024

شکر الحمدللہ ایم این اے این اے 53 راجہ قمر الاسلام کو الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا ہے
QAMAR UL ISLAM RAJA hassanbutt

15/02/2024

QAMAR UL ISLAM RAJA Maryam Nawaz Sharif
Pakistan ki Shan Nawaz Sharif

14/02/2024

NA53 MNA Raja Qamarul Islam
RajaQamarulIslam Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz pmln jhang rawat ki Shan Raja Qamarul Islam

14/02/2024

حلقہ این اے 53 ایم این اے انجینیئر راجہ قمر الاسلام کے ساتھ الیکشن کی کامیابی کی خوشی میں یونین کونسل گاؤں بندہ ڈھوک بھٹیاں کے نوجوان ورکر کی طرف سے مبارک با پیش کرتے ہوئے ملاقات کی اور اللہ کا شکر ادا کیا کہ انجینئر راجہ قمر السلام کو فتح حاصل ہوئی ۔
Raja QAMAR UL ISLAM RAJA Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz pmln jhang Maryam Nawaz Sharif Official Nawaz sharif nazimhussain hassanbutt

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad