Military Land

Military Land A platform to support Sacred Armed forces of Pakistan
(1)

20/09/2026


Another day another son 💔💔

ہنگو میں دہش*ت گردوں کے ح*ملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے مایہ ناز افسر، لیفٹیننٹ شیراز بابر کی شہادت سے قبل...
20/09/2026

ہنگو میں دہش*ت گردوں کے ح*ملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے مایہ ناز افسر، لیفٹیننٹ شیراز بابر کی شہادت سے قبل انسٹاگرام پر لگائی گئی آخری پوسٹ سامنے آ گئی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
نوجوان سیکنڈ لیفٹیننٹ نے اپنی ڈائری پر سرخ روشنائی سے انگریزی کے یہ گہرے اور جذباتی الفاظ تحریر کر کے اسکرین شاٹ شیئر کیا تھا کہ: "ایک سانس میں، میں چاند کے ساتھ چلتا ہوں؛ اور دوسری سانس میں، میں خدا کی محبت میں سرشار ہو جاتا ہوں"۔
سوشل میڈیا صارفین اور ان کے قریبی دوستوں کی جانب سے اس آخری پیغام کو شہید کے پاکیزہ جذبات اور شہادت کی پہلے سے جھلک قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ ان کے دوستوں نے اس پوسٹ پر "شہادت مبارک بھائی" لکھ کر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

09/09/2026

😂😂😂

💚🤍
06/09/2026

💚🤍

😂😂
02/09/2026

😂😂

30/08/2026

29/08/2026

That one friend 💔💔

28/08/2026

𝗖𝗼𝗻𝗴𝗿𝗮𝘁𝘂𝗹𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀. 𝗬𝗼𝘂 𝗷𝘂𝘀𝘁 𝗱𝗶𝗲𝗱 𝗶𝗻 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻.

If you're Islamabadi, hospital negligence can kill you.
If you're Lahori, you can be r***d and murdered.
If you're Kashmiri, you can be shot for protesting.
If you're from KP, your child can be killed by sexual violence.
If you're Karachite, you can fall into an open gutter because nobody fixed it.
And God forbid, if you are born Christian, Hindu, or any other minority in this country!

So if you die from cancer or a car crash, be grateful. That's the normal way to go here.

I'm ashamed. As a Pakistani. As a citizen. As a human being.
They have succeeded in desensitising us. In making us feel helpless and hopeless. We see something horrible. We talk about it for a few days. We get angry. Then life goes back to normal. Until the next tragedy. And perhaps that’s exactly what they want.

All I know is: 𝗪𝗲 𝗰𝗮𝗻𝗻𝗼𝘁 𝗸𝗲𝗲𝗽 𝘀𝗹𝗲𝗲𝗽𝗶𝗻𝗴 𝘄𝗵𝗶𝗹𝗲 𝗽𝗲𝗼𝗽𝗹𝗲 𝗸𝗲𝗲𝗽 𝗱𝘆𝗶𝗻𝗴.

شہیید زندہ ہوتے ہیں انہیں مردہ نہ کہو ۔۔۔۔!!!میں نے اپنے کیرئیر میں 100 سے زائد پو۔سٹ۔ مار۔ٹم کیے ہیں ، ہوتا یہ ہے کہ جب...
27/08/2026

شہیید زندہ ہوتے ہیں انہیں مردہ نہ کہو ۔۔۔۔!!!میں نے اپنے کیرئیر میں 100 سے زائد پو۔سٹ۔ مار۔ٹم کیے ہیں ، ہوتا یہ ہے کہ جب کسی کا انتقال ہوتا ہے تو 4 گھنٹے میں اس مردہ شخص کا خون تہہ میں جامد ہوجاتا ہے چہرہ پیلا پڑ جاتا ہے ، اسفند یار کو اسکے ساتھیوں نے شہا۔دت کے 32 گھنٹے بعد وہاں سے نکالا تھا انہیں سی ایم ایچ لانے میں مزید کچھ گھنٹے لگ گئے ، جب ایک سینئر افسر نے اسفند یار کے چہرے سے کپڑا ہٹایا تو اسکا چہرہ تر وتازہ تھا اور زخموں سے خون رس رہا تھا سب لوگ حیران رہ گئے دیکھتے رہے روتے رہے اور سبحان اللہ کہتے رہے ، اسکے بعد اسفند کی باڈی کو صاف کیا گیا کفن پہنایا گیا اور گھر لے جایا گیا تھوڑی دیر بعد مجھے بیٹے نے بتایا کہ ابو بھائی کے زخموں سے اب بھی خون جاری ہے ۔ جنازے اور تدفین میں شریک ہر شخص نے دیکھا اس کا خون دنیا سے اوجھل ہوتے وقت جسم سے جاری رہا ۔۔۔ سبحان تیری قدرت ، کیپٹن اسفند یار شہیید کے والد کی باتیں

❤️
26/08/2026

❤️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Military Land posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share