Kalam-e-Saif Serohey

Kalam-e-Saif Serohey

Share

Poetry

09/02/2026

FR-11 🚍

یہ روٹ اسلام آباد کے شہریوں اور طلبہ کو تعلیمی اداروں، رہائشی کالونیوں اور اہم سفری مراکز تک آرام دہ، محفوظ اور ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

▪ گولڑہ موڑ میٹرو اسٹیشن
▪ این 5 میٹرو اسٹیشن
▪ موٹروے چوک
▪ نسٹ ای ایم ای کالج
▪ گولڑہ موڑ
▪ آئی-ایم-سی-جی آئی-14 تھری
▪ رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی
▪ آئی 14 مرکز
▪ رفیع اللہ شہید چوک
▪ آئی 16 مرکز
▪ پی-ایچ-اے اپارٹمنٹس
▪ پولیس اسٹیشن نون
▪ آئی 16
▪ نون ویلیج
▪ فارن آفس ایمپلائیز ہاؤسنگ سوسائٹی

FR-11 کے تمام اسٹاپس، نقشے اور ریئل ٹائم اپ ڈیٹس اب CDA Mobile App پر دستیاب ہیں۔ مسافر اس ایپ کے ذریعے اپنے سفر کو زیادہ محفوظ، آسان اور وقت کی بچت کے ساتھ منظم کر سکتے ہیں۔

📲 ڈاؤن لوڈ کریں:
🔗 Google Play Store: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.kentkart.cdamobile
🔗 App Store – CDA Mobile App: https://apps.apple.com/pk/app/cda-mobile-app/id6748020370

31/01/2026

دوستوں کی نذر
゚viralシfypシ゚viralシalシ

16/04/2025
16/04/2025

اسلام آباد میں تباہی کے مناظر
الامان میرے اللہ





16/04/2025

رسم وفا وفاگران شہر۔کی امانت ہے
اظہاروفا رسم محبت کی ضمانت ہے

16/04/2025

قوم کے ہیرو — غازی ریحان علی":
"اسلام آباد پولیس کے بہادر سپاہی:-
غازی ریحان علی کو ان کی بے مثال جرأت اور قربانی کے اعتراف میں شجاعت میڈل سے نوازا گیا۔
قوم آپ کے حوصلے، فرض شناسی اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔
آپ کی قربانی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے




12/06/2024

سرائیکی سوہنڑی تے مٹھری زبان

04/06/2024

ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے کے حوالے سے تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی ہے۔

18/05/2024

بحران کا حل تلاش کرتے کرتے کون ماراگیا؟

17/05/2024

شیرکاجگراہے جوان کا
گولیاں کھاکربھی مسکرا رہاہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Islamabad