Pakistan Muslim leeg non

Pakistan Muslim leeg non

Share

pakistan muslam leeg non
تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد

23/03/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صنعتی علاقوں کی میپنگ کا جائزہ اجلاس

پنجاب اکنامک کوریڈور ڈویلپمنٹ اتھارٹی بنانے کا اصولی فیصلہ

تمام اضلاع کی چھوٹی، میڈیم اور بڑی انڈسٹری کے بارے بریفنگ، ڈویلپمنٹ کیلئے تجاویز پیش۔

وزیر اعلیٰ کی انٹرنیشنل انڈسٹریل ڈیمانڈ کے مطابق میپنگ کرنے کی ہدایت۔

ٹیوٹا، انڈسٹری، بورڈ آف انویسٹمنٹ، پی ایس آئی سی، اربن یونٹ اور دیگر اداروں کو اشتراک کار کے ساتھ جامع لائحہ عمل مرتب کرنے کا حکم۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جاب سیکٹر میں خواتین ورکرز کا تناسب بڑھانے کیلئے اقدامات کی ہدایت۔

لاہور، گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، گجرات، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور ، راولپنڈی سمیت ہر ڈویژن کی انڈسٹری کی مکمل میپنگ اور ڈیٹا پیش کیا گیا۔

وزیر اعلیٰ کی ہر انڈسٹری میں انوائرمنٹ سیف گارڈ کو لازمی جزو بنانے کی ہدایت۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبہ میں صنعتوں کے فروغ کیلئے جامع پلان طلب کر لیا۔

ایکسپورٹ اوری اینٹڈ انڈسٹریز کی ڈویلپمنٹ اور بین الاقوامی مارکیٹ کو مدنظر رکھ کر پلان تیار کیا جائے۔ مریم نواز شریف

انڈسٹریل کوریڈورز کی زوننگ کی تجویز پر اجلاس میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

افرادی قوت کی ڈویلپمنٹ، جاب ٹریننگ، پروفیشنل اینڈ سکل ڈویلپمنٹ کے لئے منصوبوں کی تجویز۔

وزیر آباد میں کٹلری انسٹیٹیوٹ کی بحالی کی منظوری۔

مصنوعات کی مارکیٹنگ کیلئے شہروں کے قریب انٹرنیشنل بزنس کمپلیکس اینڈ ایکسپو سینٹر بنانے کی تجویز ۔

انڈسٹریل انفراسٹرکچر کی اپگریڈیشن اور نئے انفراسٹرکچر بنانے کی تجویز۔

صوبہ میں ماربل اور جیم سٹون انڈسٹری کیلئے کٹنگ، سائزنگ اور پالشنگ کی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ۔

سی پیک کے مغربی روٹ کے ساتھ فتح جھنگ کے علاقے میں سپیشل اکنامک زون بنانے کی تجویز۔

انڈسٹریل کوریڈورز کی ڈویلپمنٹ کے ساتھ، ٹرانسپورٹ اور سڑکیں بہت ضروری ہیں۔ مریم نواز شریف

انڈسٹری کو سہولیات کی فراہمی اور ڈویلپمنٹ سے کثیر زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔ مریم نواز شریف

ڈسٹریبیوشن ، پروڈکشن ، لوجسٹک اور مارکیٹنگ کیلئے ویلیو چین بیسڈ انفراسٹرکچر کی تشکیل پر اجلاس میں گفتگو۔

انٹر سٹی سڑکوں، فارم ٹو مارکیٹ روڈز کی تعمیر پر خصوصی توجہ دی جائے۔ مریم نواز شریف

وزیراعلی پنجاب کا ڈیزائن ، سٹینڈرڈز اور ٹیسٹنگ انسٹیٹیوٹ بنانے کی کی تجویز کا خیر مقدم

انسٹیٹیوٹ سے انڈسٹری کو بیرون ملک کی بجائے مقامی سطح پر ٹیسٹنگ کی سہولت میسر ہو گی۔ مریم نواز شریف

اربن یونٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو انڈسٹری میپنگ پر بریفنگ دی۔

پنجاب میں دس لاکھ لیبر فورس مینو فریکچرنگ انڈسٹری میں ہے۔ بریفنگ

پنجاب میں لارج انڈسٹری صرف ایک فیصد ہے۔ بریفنگ

ٹیکسٹائل سیکٹر سب سے بڑا ہے، 11258 یونٹس ہیں۔ بریفنگ

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، صوبائی وزیر صنعت وتجارت چوہدری شافع حسین،صوبائی وزیر زراعت سید محمد عاشق حسین، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹریز انڈسٹری، خزانہ، زراعت، سی ای او پی بی آئی ٹی،سی ای او اربن یونٹ اور دیگر حکام کی شرکت

23/03/2024

عید کے فوری بعد بڑے آپریشن کی تیاریاں
افغانستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے باعث ُ

حکومت پاکستان نے
غیر قانونی تاریخ وطن کو خبردار کیا ہے
فوری طور پہ پاکستان چھوڑ دیں
پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے
پیش نظر
سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گردوں کو پاکستان میں چھپنے کی کوئی جگہ نہیں ملے گی

غیر قانونی تاریخ وطن کے جانے کا وقت آ چکا ہے

23/03/2024

#امیدپنجاب

23/03/2024

23/03/2024

"23 مارچ یوم پاکستان"

یوم پاکستان کے موقع پر اپنے بہادر فوجی جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس ملک کی حفاظت کیلیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے

22/03/2024
22/03/2024
21/03/2024

تو محنت کر تے محنت دا صلہ جانے خدا جانے

21/03/2024

📸: Islamabad. March 21, 2024.

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in a group photo with Chief Ministers of all the provinces 🇵🇰

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Islamabad