20/09/2026
کبھی کبھی لڑکا صرف پیسہ کمانے کی خواہش نہیں رکھتا،
وہ اپنے گھر والوں کے چہروں پر سکون دیکھنے کے لیے خود کو دن رات تھکا دیتا ہے۔
ہمیں بار بار یہ احساس دلایا جاتا ہے کہ جیب خالی ہو تو انسان کی کوئی حیثیت نہیں،
اسی لیے ہم اپنے خواب، اپنی خوشیاں اور کبھی کبھی اپنی نیند تک بیچ کر پیسہ
کمانے میں لگ جاتے ہیں۔
کاش کوئی یہ بھی سمجھتا کہ
مرد بھی تھکتا ہے، ٹوٹتا ہے، رو سکتا ہے…
بس اکثر اپنے حصے کا درد خاموشی سے سہہ لیتا ہے۔