Hassan Irshad
😍
𝑽𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒐𝒇 𝑮𝒖𝒋𝒋𝒂𝒓
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے پیج کو فالو کریں
19/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
گجر قومی پارٹی پاکستان کی جانب سے
تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔ 🐄🕋
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر
ہم سب کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے،
اور ہمارے وطنِ عزیز پاکستان میں محبت، اتحاد اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم رکھے۔ 🤲❤️
دعا ہے کہ یہ عید
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے
خوشیوں، رحمتوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے
گجر_قوم_زندہ_باد #
پاکستان پائندہ باد #🇵🇰
゚ #گجرا #گجر #𝙂𝙐𝙅𝙅𝘼𝙍
Habib Rehman 𝑽𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒐𝒇 𝑮𝒖𝒋𝒋𝒂𝒓 تحریک صوبہ گجرستان گجر قومی پارٹی پاکستان گجر ہے میری پہچان
18/05/2026
چوہدری شفقت علی گجر
نائب صدر گجر قومی پارٹی لاہور ڈویژن
𝑽𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒐𝒇 𝑮𝒖𝒋𝒋𝒂𝒓
゚ #گجرا #گجر
زندگی بہت مختصر ہے، اس لیے ان باتوں کو دل میں جگہ نہ دو جن پر تمہارا اختیار نہیں۔ بس خوبصورت آسمان کو دیکھو اور کہو:
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
15/05/2026
゚ #گجر #گجرا
𝑽𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒐𝒇 𝑮𝒖𝒋𝒋𝒂𝒓
14/05/2026
ووٹ صرف شخصیت کو نہیں، کردار اور خدمت کو دینا چاہیے۔
ایمانداری، عوامی خدمت اور سچے وعدے ہی ایک بہتر مستقبل کی بنیاد ہوتے ہیں۔ ✨
🗳️
“آپ کا ووٹ، آپ کی آواز ہے”
سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں اور ایسے نمائندے کا انتخاب کریں جو واقعی عوام کے مسائل کو سمجھے
゚ #گوجری #زبان #گلگیت
12/05/2026
بشارت گیگی گجر
کنوینر برائے کشمیر امور صوبہ سندھ
゚ #گوجری #زبان
𝑽𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒐𝒇 𝑮𝒖𝒋𝒋𝒂𝒓
گوجری ماری زبان ہے
𝑽𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒐𝒇 𝑮𝒖𝒋𝒋𝒂𝒓
゚ #گوجری #زبان
11/05/2026
ذاکر گجر
سیکرٹری اطلاعات گجر قومی پارٹی سندھ
10/05/2026
چوہدری جمال ناصر گجر
سینئر وائیس پریزیڈنٹ
گجر قومی پارٹی سندھ
کراچی گجر کنونشن سے چیرمین گجر قومی پارٹی گل رحمان ہمدرد کا خطاب
゚ #گوجری #زبان 𝑽𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒐𝒇 𝑮𝒖𝒋𝒋𝒂𝒓 Beauty Of Kund Bala تحریک صوبہ گجرستان گجر پریمئیر لیگ کراچی چوہدری یوسف چترالی گجر Sardar Muhammad Yousaf گجر قومی پارٹی پاکستان گجر ہے میری پہچان ٹھوکو گجر @گجر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
