Engineers Eagle Group

Engineers Eagle Group

Share

A platform for all Engineers to get united, plan their common goals and stick to it.

12/07/2024

Register yourself
https://www.theengineers.co/membership.php
میرے ینگ انجینئرز بھائیوں ،20 جولائ سے اس ٹریننگ کا آغاز ہو رہا ہیں۔آئیں سیکھیں ،اپنے آپ کو Register کروائیں ۔یہ ٹریننگ زوم پر ہوگی۔
ہر ہفتے زوم پر دو گھنٹے ۔۔۔
Learn & Earn
Time to learn ...

11/03/2024

Aoa Engineers
Ramzan Mubarak 😊
May Allah bless you and your family with countless blessings and accept your Prayers in this Holy month. Ramzan Mubarak!

08/01/2024

Welcome

02/01/2024

welcome g welcome
We Welcome you in Eagle Family 😊

02/01/2024

Welcome Engr Nouman Khan Jadoon in Eagle family .U are always stand with Engineering Community .👍👍

28/12/2023

ینگ انجینئرز کو نمائندگی دیں گے۔ینگ انجینئرز نے ان کو ووٹ دیا ۔اب تین سال گذر گئے ۔یہ ایک ایجنڈا نہ رکھ سکے ۔ان کے چہرے یاد رکھوں۔چیئرمین نجیب ہارون صاحب جواب دوں ۔آپ کے Manifesto میں ینگ انجینئرز نمائندگی تھی۔۔۔؟؟؟؟؟

26/12/2023

Congratulations .👍👍

25/12/2023

چیئرمین انجینئرز ایگل گروپ انجینئر بلال کی صدر ایگل گروپ انجینئر بلال سے ملاقات :-
پنجاب کے ہر ضلع کی ٹیمیں مکمل ہو چکی ۔ہر ضلع کا نوٹیفیکیشن بھی مکمل ہوچکا ۔ضلع وائس صدر اپنی ٹیم کے ساتھ میٹنگ کر رہیں ہیں ۔زوم پر انجینئرز ایگل گروپ سندھ کے صدر ،جنرل سیکٹری سے تفصیلی گفتگو ۔صدر انجینئرز ایگل گروپ 13,14 جنوری کو لاڑکانہ ،دادو ،گھوٹکی ،خیر پور میں جائیں گے۔گھوٹکی انجینئرنگ فارم کے ساتھ بھی میٹنگ کرے گے ۔انجینئرز ایگل گروپ آج پورے پاکستان میں متحرک ہیں ۔صدر کے پی کے انجینئر عمیر ،صدر بلوچستان انجینئرز حماد بھی اپنے ضلع میں انجینئرز سے مل رہیں ہیں ۔انشاءاللہ ینگ انجینئرز ہی پی ای سی کے اصل سٹیک ہولڈر ہیں۔

25/12/2023

صدر ایگل انجینئر گروپ انجینئر عاطف سیال کی صدر پاکستان انجینئر ز نیٹ ورک انجینئر ریحان سے ملاقات :-
ینگ انجینئرز ہی پی ای سی کے اصل Stack holder ہیں ۔ینگ انجینئرز نے ہمیشہ اپنا مثبت رول ادا کیا چاہے وہ Opposition کا ہوں یا پی ای سی کے اندر بیٹھ کر ۔پی ای سی کا اصل Stake holder اسی فیصد کا ووٹر ہیں ۔ینگ انجینئرز کے نمائندوں نے ہمیشہ ینگ انجینئرز کی بہتری کی بات کی۔کچھ ینگ انجینئرز کے نمائندے جی بی ممبر بن کر بھی کچھ نہ کر سکے ۔ینگ انجینئر ز کے حمایت یافتہ لوگ بھی Enjoyment club کے ممبر بن گئے۔Entrepreneurship پروگرام پر ہم کام کر رہیں ہیں ۔اس پر کام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہیں ۔

24/12/2023

صدر ویسٹ پنجاب انجینئر ایگل گروپ انجینئر عمران رضا قائداعظم دن پر قائداعظم کی تصویر کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر :-

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad