01/08/2023
Today is the first martyrdom anniversary of Lt. Gen Sarfaraz shaheed... May ALLAH blessed him with the highest Rank in Jannah...
We really need Generals like Gen Sarfaraz 🥹
🇵🇰💚
This Page is just to support our Pak Military who sacrifice their life for Nation...
01/08/2023
Today is the first martyrdom anniversary of Lt. Gen Sarfaraz shaheed... May ALLAH blessed him with the highest Rank in Jannah...
We really need Generals like Gen Sarfaraz 🥹
🇵🇰💚
15/05/2023
Real heroes have always been defenders of the people, not against the people.... ❣️
The Corps Commander XII Corps General Asif Ghafoor Led the operation from the front keeping the tradition of .🇵🇰
💚✊
05/02/2023
Funeral prayer of Captain Muhammad Fahad Khan, who embraced shahadat in an IED blast near Kahan area of Balochistan, was offered at Army Graveyard Rawalpindi.
Chairman Joint Chiefs of Staff Committee General Sahir Shamshad Mirza, General Syed Asim Munir, Chief of Army Staff, and a large number of senior civil and military officers, soldiers, citizens and relatives of the shaheed attended the prayer.
💚🇵🇰
05/02/2023
بلوچستان : گوادر سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے
ایک جوان سپاہی ثاقب جاوید شہید ہوگئے اور 7 جوان زخمی ہوئے۔ ذرائع
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے آمین
زخمیوں میں حوالدار وقار ، لانس نائیک محبوب ، سپاہی مدثر، سپاہی سلیم ، سپاہی عرفان ، سپاہی جنید اور سپاہی طاہر شامل ہیں.
💚🇵🇰
05/02/2023
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف انتقال کر گئے😢
05/01/2023
دور باطل میں حق پرستوں کی
بات رہ جاتی ہے سر نہیں رہتے
دولخت سر لئے زمین کو اپنے خون سے رنگین کر کے زمین کا قرض اتارنے والے ارض پاک کے یہ دو بہادر سپوت نوید صادق سیال اور ناصر باٹی شہید ہیں
آج تقریبا 6 بجے شام بسمہ اللہ ہائی وے ہوٹل خانیوال پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنیوالے جوانوں میں نوید صادق سیال کا تعلق جھنگ اور ناصر باٹی کا تحصیل کبیروالہ سے ہے
نوید صادق سیال شہید انٹر سروسز انٹیلیجنس میں بطور ڈائریکٹر اور ناصر باٹی شہید بطور انسپکٹر فرائض انجام دے رہے تھے
نوید صادق سیال مُلک دشمن عناصر کے خلاف کامیاب ترین کاروائیوں کے حوالے سے مشہور اور دہشت گردوں کے لئے خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے
شہید نوید صادق سیال نے اپنی پیشہ وارانہ اور دلیرانہ صلاحیتوں کی وجہ سے صدر پاکستان کی طرف سے حال ہی میں ستارہ شجاعت حاصل کیا تھا
بلاشبہ یہ گمنام مجاہد ہی وطن عزیز کی بقاء کے حقیقی ضامن ہیں انہی شہداء کا خون ہی وہ ناقابل تسخیر لکیر ہے جسے دشمن آج تک عبور نہیں کر سکا ایسے شہداء قوموں کا فخر اور قبیلوں کا مان ہوتے ہیں
شہداء کو چونکہ خدا نے اپنے انعام یافتہ بندوں میں قرار دیا ہے اس لئے مذکورہ مجاہدوں کی شہادت پر رنج و غم منانے کی شہداء کے ورثاء کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جن کے
سپوت مقدس دھرتی کی حفاظت کے لئے خون کا نذرانہ پیش کر کے اپنی نسلوں کو تاریخ میں معزز مقام پر فائز کر گئے خداوند عالم شہداء کے درجات بلند فرمائے اور وطن عزیز کی حفاظت فرمائے آمین
🇵🇰💚
24/11/2022
لیفٹیننٹ جنرل سر عاصم منیر صاحب❤️🇵🇰
Our new Army Chief Lt Gen Sir Syed Asim Munir Sb (HI) M
Stay blessed Sir
Ex Spy Master
🇵🇰❤️
26/09/2022
Capt Malik Muhammad Hussain Awan (later Maj Gen) Shaheed and Maj Mian Muhammad Afzaal ( later Lt Gen) Shaheed
26/09/2022
تو یہ بچہ اپنے باپ کی قربانی کے بدلے کتنے پلاٹ لے رہا ہے؟
میجر منیب نے اپنے پیچھے ایک بیوہ اور دو بیٹے چھوڑے ہیں۔
🇵🇰💚
26/09/2022
May Allah SWT accept their shahadat and bless them with the highest Rank in jannah.
Ameen.
🇵🇰💚
07/09/2022
The nation remembers the martyrs and Ghazis of 1964 war. One of them is Air Commodore (Retired) Sajad Haider. He lead the Sherdil Squadron on the morning of 6th September 1965 which destroyed the Indian tank formation about to enter Lahore.
Air Commodore (R) Sajjad Haider is now fighting for the Haqeeqi Azadi. Below is his recent picture.
💚🇵🇰