Al Sadiq Ambulance Service

Al Sadiq Ambulance Service

Share

24 Hours Ambulance are available. AC and Non AC Ambulances are available. Oxygen, Ventilator , Sucti

🔹اقبال ٹاؤن  پولیس کی برق رفتار کارروائی

🚨 خاتون شہری سے اسلحہ کے زور پر گاڑی چھیننے والے ملزمان گرفتار

🏍️ ملزمان نے واردات کی نیت سے خاتون کی گاڑی کو پیچھے سے موٹر سائیکل سے ٹکر ماری

👀 خاتون نے دیکھنے کے لیے گاڑی سے باہر نکلی تو ایک ملزم گاڑی میں بیٹھ گیا

🔫 ملزم نے خاتون کو پستول دکھا کر ڈرایا اور گاڑی لے کر فرار ہو گئے

📹 ملزمان کو گاڑی چھینتے ہوئے ویڈیو میں بھی دیکھا جا سکتا ہے

📝 پولیس نے خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کی

📡 مختلف اضلاع اور 300 سے زائد سیف سٹی و لوکل کیمروں کی مدد سے ملزمان گرفتار

🚗 ملزمان احتشام اور فاروق سے چھینی ہوئی گاڑی (ٹوئوٹا کرولا) اور نقدی برآمد

💼 ملزمان کے قبضے سے پستول، بمہ، گولیاں اور موبائل فون بھی برآمد

📜 ملزم فاروق سابقہ ریکارڈ یافتہ نکلا، دونوں کے خلاف مقدمات درج

🏅 ایس ایچ او عامر شہزاد اور ٹیم کو شاباش اور تعریفی اسناد دی گئیں

#FastAction #PoliceArrest #CaughtInAction #CrimeStopped #SafetyFirst #LawAndOrder #StreetSafety #JusticeServed #CriminalsCaught #PublicSafety #QuickResponse #PoliceTeam #StaySafe #CrimePrevention 28/09/2025

🔹اقبال ٹاؤن پولیس کی برق رفتار کارروائی 🚨 خاتون شہری سے اسلحہ کے زور پر گاڑی چھیننے والے ملزمان گرفتار 🏍️ ملزمان نے واردات کی نیت سے خاتون کی گاڑی کو پیچھے سے موٹر سائیکل سے ٹکر ماری 👀 خاتون نے دیکھنے کے لیے گاڑی سے باہر نکلی تو ایک ملزم گاڑی میں بیٹھ گیا 🔫 ملزم نے خاتون کو پستول دکھا کر ڈرایا اور گاڑی لے کر فرار ہو گئے 📹 ملزمان کو گاڑی چھینتے ہوئے ویڈیو میں بھی دیکھا جا سکتا ہے 📝 پولیس نے خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کی 📡 مختلف اضلاع اور 300 سے زائد سیف سٹی و لوکل کیمروں کی مدد سے ملزمان گرفتار 🚗 ملزمان احتشام اور فاروق سے چھینی ہوئی گاڑی (ٹوئوٹا کرولا) اور نقدی برآمد 💼 ملزمان کے قبضے سے پستول، بمہ، گولیاں اور موبائل فون بھی برآمد 📜 ملزم فاروق سابقہ ریکارڈ یافتہ نکلا، دونوں کے خلاف مقدمات درج 🏅 ایس ایچ او عامر شہزاد اور ٹیم کو شاباش اور تعریفی اسناد دی گئیں #FastAction #PoliceArrest #CaughtInAction #CrimeStopped #SafetyFirst #LawAndOrder #StreetSafety #JusticeServed #CriminalsCaught #PublicSafety #QuickResponse #PoliceTeam #StaySafe #CrimePrevention

11/09/2025
11/09/2025
20/05/2025
19/05/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Near Quaid-e-Azam International Hospital Golra Mor
Islamabad
44000