بے شرموں کا جھوٹا پراپیگنڈا!
اگر اتنے ہی سچے ہو تو پوری فوٹیج شیئر کیوں نہیں کرتے؟ کپڑے تبدیل، انسان الگ، یہ قوم اب 80 کی دہائی کی بھولی بھالی قوم نہیں رہی، جو تمہارے ہر جھوٹ پر آنکھیں بند کرکے یقین کرلے۔
قوم کو بتایا جائے کہ وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور کہاں اور کِس حال میں ہیں؟
Insaf Youth Federation Hamrota AJK
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Federation Hamrota AJK, Political Party, Islamabad.
The main purpose of the organisation is to bring togather youth into a platform in order to rase awareness, discuss and help in providing solutions to the social justice and human right issues in UC hamrota.
عوام کی پاور۔۔۔۔۔
انقلاب زندہ باد🔥✌
لشکر عمرانیہ کے فرنٹ لائن سپاہی ،دو دن مسلسل شیلنگ برداشت کرنے والے غازی۔۔۔۔۔۔
بیک ملنے پر سڑک پر ہی آرام کررہے ہے
تازہ دم ہونے کے بعد دو بارہ فرعون وقت سے زور آزمائی کی جائے گی۔۔۔۔
*تاریخ گواہی دے گی حقیقی آزادی کی اس تحریک میں شوکت خانم کی اولاد قربانیاں دینے والوں میں سب سے آگے تھی۔*
نصر_من_الله_وفتح_قریب #
Happy birthday 🎈🥳🎈 Captain
Imran Khan
*خیبرپختونخوا کا قافلہ اسلام آباد میں داخل*
*روک سکتے ہوں تو روک لو..✌️*
*خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #*
اسلام آباد ڈی چوک اس وقت لشکر عمرانیہ کے قبضے میں۔۔۔۔
عمران خان اور آزادی کے نعروں سے گونج رہا ہے!
04/10/2024
تاریخ میں لکھا جائے گا کے پاکستان کی آزادی اور خودمختاری میں شوکت خانم کی اولاد سر فہرست تھی ۔۔۔۔۔۔
ہم نے قاہد اعظم اور فاطمہ جناح کا سنا تھا ۔۔۔۔
اور ہم نے عمران خان اور علیمہ خان کو دیکھا ہے۔۔۔۔
فارم 47 کی حکومت کا کپتان کے ٹاہیگر علی امین گنڈاپور کو روکنے کے لیےانتہائی گھٹیا حرکات پر اتر آئی 🖐️🖐️
ٹاہیگرز نے انقلاب ۔۔ انقلاب ترانہ ریلیز کر دیا
28/09/2024
پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر اسمبلی خواجہ فاروق احمد کو لیاقت باغ جلسہ میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
77
