إن الذكرى تنفع المؤمنين💔
الروضة المباركة، أو الروضة الشريفة، هي موضع في المسجد النبوي واقع بين المنبر وحجرة النبي💔
Al Asar Islamic Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Asar Islamic Academy, Social service, Islamabad.
I am teaching online Holly Quran, Nazira, Qaida, Monetization, translation, Islamic short Courses to kids and male، females via whatsapp and team.
03411000779
team: [email protected]...
رحمٰن اور رحیم رب
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلَائِكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ
يٰاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا
(سورۃ الاحزاب: 56)
اللّٰہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں،
اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔ 🌹🤍
آئیے کثرت سے درودِ پاک پڑھیں۔ ﷺ✨🌹 درودِ پاک 🌹
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔
اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰهِ ﷺ
مدینہ کی فضاؤں میں جب اذان کی یہ صدا گونجتی ہے،
تو دل گواہی دیتا ہے، روح جھک جاتی ہے
اور آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔
یہ وہ شہر ہے جہاں اذان صرف سنی نہیں جاتی،
بلکہ محسوس کی جاتی ہے۔
🌿🕌🤍
اللّٰہ ہمیں بار بار مدینہ کی حاضری نصیب فرمائے۔
آمین 🤲
05/01/2026
Admissions Open Al Asar Islamic Academy
Learn the Qur’an with proper Tajweed and authentic Islamic teachings.
Online classes available for children and adults worldwide.
Flexible timings and reasonable fees.
📞 WhatsApp: +92 341 1000779
📧 Email: [email protected]
اللّٰہ ہمیں قرآن پڑھنے، سمجھنے
اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲📖
یا نبی مجھ پہ بھی ایک نگاہ کرم 💗💔🥰❤️💫
28/12/2025
Every second is a gift from Allah, Think 🥹
27/12/2025
Love for Madina 💔
24/12/2025
💚 مدینہ منورہ 💚
وہ بستی جہاں
رحمت نازل ہوتی ہے،
دلوں کو سکون ملتا ہے
اور آنکھیں ٹھنڈی ہو جاتی ہیں۔
یا رسول اللہ ﷺ
ہمارے دل مدینہ میں ہیں
اور دعائیں روضۂ رسول ﷺ پر۔ 🤍
اے اللہ!
ہمیں بار بار
مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما۔ 🤲
اللهم ارزقنا زيارة مدينة نبيك ﷺ
23/12/2025
عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مسجدِ نبوی ﷺ کے معروف مؤذن شیخ فیصل نعمان انتقال فرما گئے ہیں۔ انہیں 1422 ہجری (2001 عیسوی) میں مسجدِ نبوی ﷺ میں مؤذن کی عظیم سعادت حاصل ہوئی تھی۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ فجر کی نماز کے بعد ادا کی گئی، جبکہ تدفین مدینہ منورہ کے تاریخی قبرستان جنت البقیع میں عمل میں آئی۔
مسجدِ نبوی ﷺ کی انتظامیہ کی جانب سے ایک رقت انگیز پیغام کے ساتھ شیخ فیصل نعمان کی آخری اذان بھی شیئر کی گئی، جو انہوں نے 2 نومبر کو دی تھی۔
ان کے انتقال پر عالمِ اسلام کی متعدد مذہبی شخصیات، علما کرام اور عام مسلمانوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
انا لله وانا اليه راجعون
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Islamabad
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| 20:00 - 00:00 | |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| 20:00 - 00:00 | |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| 19:00 - 02:00 | |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| 18:00 - 23:00 | |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| 20:00 - 22:00 |
