Book your Peaceful, Safe and comfortable stays in Islamabad with MARVI Guest House.🏠
BOOK NOW
Imran Gujjar Hazara
Marvi Guest House Islamabad F-7
01/06/2026
🚨 12,000 سے زائد نوکریاں خطرے میں!
*گیسٹ ہاؤسز بند نہیں، ریگولرائز کیے جائیں*
*ہزاروں خاندانوں کا روزگار داؤ پر لگا ہوا ہے*
اسلام آباد کے گیسٹ ہاؤس صرف کاروبار نہیں بلکہ ہزاروں خاندانوں کی روزی روٹی کا ذریعہ ہیں۔
اگر گیسٹ ہاؤسز بند کر دیے گئے تو 12,000 سے زائد ملازمین اور ان کے اہل خانہ شدید معاشی مشکلات کا شکار ہو جائیں گے۔ اس شعبے سے وابستہ ریسپشنسٹ، سکیورٹی گارڈز، ہاؤس کیپنگ اسٹاف، ڈرائیورز، لانڈری ورکرز اور دیگر ہزاروں افراد براہِ راست متاثر ہوں گے۔
گیسٹ ہاؤسز کن لوگوں کے لیے ضروری ہیں؟
✔ مریضوں کے لواحقین
✔ طلبہ و طالبات
✔ عدالتوں میں پیشی کے لیے آنے والے افراد
✔ سیاح اور کاروباری مسافر
✔ متوسط طبقے کے خاندان
ہمارا مطالبہ کیا ہے؟
ہم گیسٹ ہاؤسز کے خاتمے کے خلاف نہیں بلکہ منصفانہ ریگولیشن کے حق میں ہیں۔
ہم تیار ہیں:
✔ ٹیکس ادا کرنے کے لیے
✔ رجسٹریشن کروانے کے لیے
✔ تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے
✔ حکومتی ضوابط کی مکمل پابندی کے لیے
ہماری اپیل
گیسٹ ہاؤسز کو بند نہ کیا جائے۔
انہیں باقاعدہ قانونی فریم ورک کے تحت ریگولرائز کیا جائے تاکہ روزگار بھی محفوظ رہے، سیاحت بھی ترقی کرے اور حکومت کی آمدنی بھی بڑھے۔
Book your dream stay in Islamabad 🏡
Comfortable accommodation with prime location.
📍F7 Street 43Islamabad
Dm or WhatsApp for Booking
0336 9811208
Daily, weakly and Monthly Room's Available
Contact For Bookings
0336 9811208
عمـــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــران
0311 6941208
゚viralシfypシ゚viralシ
Marvi Guest House a perfect space for your stay in Islamabad 🏨
📞: DM or WhatsApp for Booking
Marvi Guest House Islamabad F-7
Daily, weakly and Monthly Room's Available
[Facilities:
{ AC Inverter Heat and Cool
{ Mini Fridge in Every Room
{ 🛜 Wi-Fi
{ Cable 🚠
{ Iron 🧇
{ Car 🚗 Indoor Parking
{ Hot and Cold Water 🌊 💦
{ Break Fast 🥞
Clean and Green Garden for Children to Play
Contact For Bookings
0336 9811208
عمـــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــران
0311 6941208
Daily , Weakly And Monthly Room's Availabil In F-7
Contact For Booking
0336 9811208
゚viralシfypシ゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Address
Islamabad
4100
