01/12/2025
ضروری اطلاع | گمشدگی کی اطلاع
ہم انتہائی تشویش اور افسوس کے ساتھ اطلاع دے رہے ہیں کہ فضل ربانی ولد عبد الباصر (سکنہ بونی اپر چترال) جو کہ پشاور یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے، 27 نومبر 2025بروز جمعرات عصر کے بعد (تقریباً 4 بجے) یونیورسٹی ہاسٹل نمبر 2 روم نمبر 181 سے دروازہ کھلا چھوڑ کر اچانک لاپتہ ہو گئے
تحریک تحفظ چترالی پاکستان پشاور یونیورسٹی انتظامیہ پولیس، دیگر ریاستی اداروں، فلاحی تنظیموں اور عوام الناس سے پرزور اپیل کرتی ہے کہ فضل ربانی کی تلاش میں فوری اقدامات اٹھائے جائیں اور کسی بھی قسم کی اطلاع قریبی تحریک تحفظ کے حلقے یا متعلقہ خاندان کو دی جائے
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ خیریت سے مل جائیں اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔
براہ کرم یہ اطلاع زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
برائے رابطہ
03441127414
03401919431
جاری کردہ سوشل میڈیا ٹیم
تحریک تحفظ چترالی پاکستان
