ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺍﻭﭘﺮ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﺍﯾﮏ فوجی
ﺟﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﭘﺮ ﺩﯼ . ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﭼﮭﺖ ﻟﮑﮍﯼ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺱ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻓﻮﺟﯽ ﮐﮯ ﭼﻠﻨﮯ ﭘﮭﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎ ﺫﮨﻨﯽ ﺳﮑﻮﻥ🤯 ﺩﺭﮨﻢ ﺑﺮﮨﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ .
ﻓﻮﺟﯽ ﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﻭﮦ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺑﺎﮨﺮ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺳﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺁﺭﺍﻡ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺧﻠﻞ ﻧﮧ ﭘﮍﮮ .
ﺍﺱ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻓﻮﺟﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﺁﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺴﺘﺮ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﺑﮭﺮﮐﻢ ﺑﻮﭦ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﻭﺭ ﮐﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺘﮯ . ﺟﺴﮑﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﻮﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﻣﮑﺎﻥ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﺎﻓﯽ ﺩﯾﺮ ﺧﻮﺍﺭ😵 ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﯾﺎ ﮐﺮﺗﯽ۔🥴
ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﻓﻮﺟﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﺳﮯ ﻣﺰﺍﮐﺮﺍﺕ ﮨﻮﺋﮯﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﻭﮦ ﺑﻮﭦ ﺁﺭﺍﻡ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ . ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺍﺱ ﺭﺍﺕ ﺟﺐ ﻓﻮﺟﯽ ﺟﻮﺍﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺟﻮﺗﺎ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﮐﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ . ﻣﮕﺮ ﻓﻮﺭﺍً ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﺗﮭﮯ😁 . ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺟﻮﺗﺎ ﺁﺭﺍﻡ ﺳﮯ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ😊 . ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻥ ﺟﺐ ﻭﮦ ﮈﯾﻮﭨﯽ ﭘﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﻣﮑﺎﻥ ﭘﻮﺭﯼ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ۔۔😳 ﻓﻮﺟﯽ ﻧﮯ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺑﺰﺭﮔﻮﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﻮﺗﺎ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﻓﺮﺵ ﭘﺮ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﯾﺎﺩ ﺁﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺟﻮﺗﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺁﺭﺍﻡ ﺳﮯ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ . ﺍﺱ ﭘﺮ ﻣﺎﻟﮏ ﻣﮑﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ . " ﺟﻨﺎﺏ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ! ﻣﮕﺮ ﮨﻢ ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺟﻮﺗﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻨﻨﮯﮐﻮ ﺗﺮﺱ ﮔﺌﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﭘﺮ ﺳﮑﻮﻥ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺳﻮ ﺳﮑﯿﮟ🙃
" Yes! I am a Pakistani Say it Proudly "
اسلامی جمہوریہ پاکستان Islamic Republic of Pakistan, is a country located in South Asia. In recent times, Pakistan has been called part of the New Middle East.
It has a 1,046 kilometre (650 mile) coastline along the Arabian Sea and Gulf of Oman in the south, and is bordered by Afghanistan and Iran in the west, the Republic of India in the east and the People's Republic of China in the far northeast.Tajikistan also lies adjacent to Pakistan but is separated by the narrow Wakhan Corridor.
Prepare for election Pakistan.
پاکستان کے علاقے اور انکے لوگوں کی پہچان :
اسلام آباد : اسلام آباد والے
راولپنڈی : پنڈی والے
پشاور: پخاور والے
کوئٹہ : کوئٹہ والے
کراچی: بھوسڑی والے
😁
01/05/2022
سچ سامنے آ رہا! اسلام کو مکروہ مقصد کے لیے استعمال کرنا نون لیگ کا وتیرا! لعنت
22/04/2022
Example of the Era👌👌👌
عجیب الخلقت خاندان
نواز شریف 67 سال کا ہے لیکن69 سال والے شہباز سے
سے بڑا ہے
نواز شریف نے جب کلثوم بی بی بیمار تھی کہا تھا
میرا ان سے چالیس سال رفاقت کا رشتہ ہے ،جبکہ حسین 48 سال
اور مریم 46 کی تھی حسن 42 سال کا
نواز شریف کا ابا امیر تھا ،شہباز کا غریب
مریم کہتی ہے حسین نواز کا دادا ارب پتی تھا
جبکہ حمزہ کا دادا ایک مزدور تھا
جدہ سٹیل 2006 میں بیچ کے اسی پیسے سے 2002 میں لندن فلیٹ
خریدے جبکہ حسن نواز 1992 میں ادھر رہ رہا تھا
چودھری نثار کہتا ہے لندن فلیٹس 93 سے شریف خاندان کی ملکیت ہیں
سن 68 میں لگنے والی اتفاق فاؤنڈری نے 65 کی جنگ میں ٹینک بنائے تھے
جدہ سٹیل بیچی اور لندن کی پراپرٹی خریدی ،لیکن الحمد للہ جدہ سٹیل اب
بھی ہماری ہے 1989 ابوظہبی سے سٹیل مل شفٹ کرکے 1988 میں
جدہ میں لگا لی
ہم الحمد اللہ 1988 میں ارب پتی تھے لیکن ٹیکس صرف 900 دیتے تھے
سن 1992 میں چار ہزار سات سو ٹیکس دیا
میں جب وردی پہن کر گآؤں جاتا تو گاؤں کی عورتیں چھت پر چڑھ کر
دیکھتیں ،صفدر اعوان
حسین نواز نے دو سال کی عمر میں شیخ جاسم کے والد سے پارٹنر شپ
کا معاہدہ کیا
کلیبری فونٹ ایجاد ہونے سے پہلے اس خاندان نے استعمال کر لیا
ایک سال پہلے میری لندن تو کیا پاکستان میں کوئی پراپرٹی نہیں
لیکن ایک سال بعد الیکشن کے کاغذات میں پانچ ملیں سینکڑوں ایکڑ
زرعی اراضی ،شاپنگ مالز ،لندن میں پراپرٹی اور اٹلی میں سٹیل مل
وہ مہر النساء والی بات غیر اخلاقی ہے
12/04/2022
افسوس___
مستری نے کتنی محنت کی اور فرش تیار کیا ۔۔۔ اب یہ کتے کا بچہ آ کے سارا کچھ خراب کرے گا اس پوسٹ کا سیاست سے کوی تعلق نہیں ھے. غیر سیاسی پوسٹ
01/11/2021
25/10/2021
الحمد للہ ❤️😍
Imran Khan speech in assembly!
22/06/2021
Please share to support the needy!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
