🚨چیچہ وطنی میں دریائے راوی کا سیلابی ریلہ داخل۔۔۔فصلیں ڈوب گئیں۔۔۔ # #
Qaidi No 804
حقیقی آزادی کی تحریک جاری رکھنے کا عزم
آج مرشدسےبہنوں کی ملاقات کادن ہے اس لئے تمام پارلیمنٹرینزز، ٹکٹ ہولڈرز،عہدے داربڑی تعداد۔۔۔See more
*ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا*
مگر وہ کھانے کی نہیں غیرت دکھانے کی دعوت تھی .
دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے.
وہاں 19غیرت مند بلوچ مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ،
بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے.
شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے.
کہ صرف گولی مارنے کی اجازت ہے جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ،
اسے معلوم تھا اپنا انجام اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی،
نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک, اس کی خاموشی میں وہ شور تھا۔
جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں ۔
پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔
پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی ، اسے دو گولیاں ماری گئیں
صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیوں کیا ۔۔۔۔
اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا۔
اس بلوچ قبیلے کی غیرت کو بھی سلام ،
جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے۔
اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی
ایک اور بیٹی ہار گئی ، پگڑیاں جیت گئیں
💔💔😭😭
Kaidi number 804 respected murshid Imran Khan great leader
*آزادی اتنی ہے کہ_*
*_آزادی کی پوسٹ کرنے کیلئے*🥹
*انگریزوں کے 𝚅𝙿𝙽 کا سہارا لینا پڑتا ہے*😫😂
Pakistan Zindabad 😂
*Independence day*🇵🇰
Murshid Imran Khan
