Team IK Official

Team IK Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team IK Official, Political organisation, Islamabad, Islamabad.

21/11/2025

یومِ سیاہ۔۔
ایسے دستور کو صبحِ بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
آج راولپنڈی جیوڈیشل کمپلیکس میں پاکستان میں جاری فسطائیت،عمران خان کی بہنوں سمیت خواتین کہ ساتھ بدسلوکی اور غیر آئینی ستاسویں ترمیم کے خلاف یومِ سیاہ منایا گیا۔۔

03/11/2025

عمران خان کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ کچھ لوگوں کے ذاتی مفاد پر ملک کے مفاد کو ترجیح دے رہے تھے۔ 3 نومبر ہم نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔

03/11/2025

کتنے گھرانوں کے پیارے ملٹری قید میں مقید ہیں۔ اور کتنی آہیں!
اور کتنی فریادیں!
”کفر کا نظام چل سکتا ہے، ظلم کا نہیں“ حضرت علی رض

27/10/2025

میں ڈری نہیں میں دبی نہیں میں جھکی نہیں میں بکی نہیں
مگر اہلِ بزم میں کوئی بھی تو ادا شناسِ وفا نہیں
مرا شہر مُجھ پہ گواہ ہے کہ ہر ایک عہدِ سیاہ میں
وہ چراغِ راہ وفا ہوں میں کہ جلا تو جل کے بُجھا نہیں..



12/10/2025

بڑی پیش رفت

پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی وفد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

علی امین خان گنڈاپور کے استعفیٰ منظوری میں آئین و قانون کی مکمل پاسداری کروں گا، گورنر خیبرپختونخوا کی یقین دہانی

11/10/2025

‏پشاور وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس جاری

20/09/2025

مشن نور (مجھے ہے حکم اذان)
جناب عمران خان صاحب چیئرمین پی ٹی ائی
میڈم عالیہ حمزہ صاحبہ چیف آرگنائزر پنجاب
رائے حسن نواز خان صاحب صدر ویسٹ ریجن پنجاب پی ٹی ائی کے حکم پر
ڈیرہ رانا تنویر احمد خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سینیئر نائب صدر پی ٹی ائی ضلع ساہیوال پی پی 201 ہڑپہ پر مشن نور پروگرام کے تحت اللہ کے حضور اذان اور دعا کی گئی

04/09/2025

پنجاب میں تمام ضمنی انتخابات ملتوی.

04/09/2025

علیمہ خان صاحبہ کے بڑے بیٹے شاہریز خان کو کوٹ لکھپت الحمدللہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔

21/08/2025

سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

05/08/2025

آج کا احتجاج ریحانہ ڈار صاحبہ کے نام.

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Islamabad
Islamabad