02/04/2026
کیا ہم مہذب قوم ہیں؟
ہمیں ایک ہونا ہے ایک قوم بننا ہے، بھیڑ بکریوں کی طرح نہیں کے جس کا دل کیا آپ میں سے کسی کو بھی اٹھا کے لے گیا، ایک قوم بننے کی ہمیں اشد ضرورت ہے
02/04/2026
کیا ہم مہذب قوم ہیں؟
اگر آپ کے گھر میں چھوٹے بچے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور عبرت حاصل کریں اور اپنے بچوں کو اپنا سمجھ کر ان کا خیال رکھیں
25/03/2026
kia ap janty hain?
23/03/2026
ایسے دوستوں سے دشمن اچھے
23/03/2026
غیر سیاسی پوسٹ
نیو ملی نغمہ جی ایچ کیو سے رلیز ہوگیا ہے سنو اور چس لو منیرے کی آواز میں
جس دن نوازشریف کی بیٹی کو سیڑھیوں سے دھکا دیا جائے،
زرداری کی بہن کو SHO گھسیٹے مارے،
شریف/زرداری پر راہ چلتے کوئی فائرنگ کر دے،
بلاول ہاؤس اور جاتی امرا پر ایکسپائر آنسو گیس کے ساتھ دس ہزاری سرکاری جتھے حملہ کریں اندر سامان توڑ پھوڑ دیں،
جیل میں علاج، اسپتال، ملاقات میسر نا ہو،
جج تمہارے کیس فکس نا کریں، بےگناہی ثابت ہونے پر بھی سزائیں سنائیں،
موت کی چکی میں دھوپ دیکھنے کو نا ملے، مہینوں تک کوئی سلام دعا کرنے والا نا ہو
اس دن
اپنا موازنہ عمران خان سے کرنا
ورنہ
“کہاں راجہ بھوج ۔۔ کہاں گنگو تیلی”
13/02/2026
2022: No salary increase
2023: No salary increase
2024: No salary increase
2025: 3% Increment
2026:
Employee: “Kindly accept my resignation.”
Boss: “But you’re doing such a great job! Why are you leaving?”
Employee: “I’ve received a new job offer with a 65% salary increase, and there’s also a guaranteed annual raise based on performance.”
48 hours later…
Boss: “We’ll also give you a 95% raise—just don’t leave!”
Employee: “Sorry, it’s too late now.”
Lesson for Leaders:
Employees don’t leave only because of money—they leave when they feel undervalued or unappreciated.
Retaining good employees isn’t just about increasing their pay; it requires recognition, growth opportunities, and proactive leadership.
Take care of your best employees—before they decide to leave you.
کستانی عوام کو بالکل ان چیزوں کے بارے میں پتہ نہیں ہے
اس کو زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ پوسٹ کریں تاکہ زیادہ لوگوں تک پہنچے اور اس ویڈیو سے استفادہ حاصل کریں