اسلام علیکم
میرے پاکستانیو...
کیسے ہیں آپ, اللہ پاک آپ کو خیر و عافیت اور صحت و تندرستی عطا فرماۓ, اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
APML Islamabad
APML Pasdar-e-Pakistan. welcome you all to become a member of APML (Youth wing) Pakistan All Pakistan Muslim League
Pakistan First !
Pervez Musharraf
President
Dear Friends we Create APML Group (ISLAMABAD Chapter) .So Now you Can join us .So please if you are living in Islamabad?, send us your contact details, get register, join and like this page,
Muhammad Suleman Awan
[email protected]
اسلام علیکم
APML (Pasdar) Youth Wing, invites you to attend 9th anniversary of APML on 06 October
ہر دلعزیز قائد عزت مآب جناب پرویز مشرف صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے
بمقام: بھارہ کہو اسلام آباد
آل پاکستان مسلم لیگ کے ممبران, کارکنان اور قائد محترم جناب پرویز مشرف صاحب سے محبت کرنے والے اور انکے چاہنے والے خواتین و حضرات رابطہ کریں
شکریہ
منجانب: آل پاکستان مسلم لیگ
یوتھ ونگ (پاسدار)
اسلام علیکم
آل پاکستان مسلم لیگ کے یوم تاسیس کے موقع پر اسلام آباد میں 6 اکتوبر کو ایک شاندار ریلی اور تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں شرکت کے لئے آپ تمام احباب کو شرکت کی بھر پور دعوت دی جاتی ہے
شرکت کے خواہش مند خواتین و حضرات, دوست احباب, پارٹی ورکرز اور یوتھ ونگ پاسدار جمشید خان ہلبی سے رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ
آل پاکستان مسلم لیگ (پاسدار) کی تمام ضلعی اور صوبائ تنظیم سازی کے عمل میں حصہ لینے کے لئے
جمشید خان ھلبی
مرکزی صدر آل پاکستان مسلم لیگ (یوتھ ونگ) سے رابطہ کریں اور اپنے اپنے علاقے میں قائد محترم جناب پرویز مشرف صاحب کا پیغام " تعلیم, روزگار, انصاف سب کے لئے" بھر پور جزبے کے ساتھ پہنچائیں,
سب سے پہلے پاکستان
