15/05/2026
جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے اسلام آباد کے صدر صہیب عثمان
ڈاکٹر مطاہر بشیر جنرل سیکٹری
سئنر نائب صدر ملک اویس اسلام آباد،
طلال شعیب عباسی صدر جے آئی یوتھ زون 2 اسلام آباد ، سردار بابر سینئیر نائب صدر ،احمد کاشان نائب صدر ،سردار مظہر نائب صدر ،انتظار بھائی سرکل صدر، جنرل سیکٹری فاروق خان نے کل 15 مئی کو پیٹرول کی قیمتوں اور اسکی وجہ سے ہونے والی مہنگائی کے خلاف احتجاج کے لئے میٹنگ کی اور علاقے کے مختلف لوگوں کو احتجاج کی دعوت دی۔
09/05/2026
Brother "Raja Saad" has been appointed as vise president JI Youth Islamabad
(May Allah strengthen him)
03/05/2026
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا ممبرشپ ڈرائیو کے حوالے سے اسلام آباد میں G-9 مرکز کے کیمپ کا دورہ کیا، جہاں تاجران سمیت بڑی تعداد میں کارکنان و ممبران نے بھرپور استقبال کیا۔
اس موقع پر امیر جماعتِ اسلامی اسلام آباد انجینئر نصراللّٰہ رندھاوا نے افتتاحی کلمات کہے اور امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے شرکاء سے میڈیا سے خطاب کیا۔
01/05/2026
Membership Drive Visit 2026 – Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan, Hafiz Naeem ur Rehman
🗓️ Saturday, 02 May
🕟 4:30 PM
📍 G-9 Markaz, Karachi Company, Islamabad
Workers and members of Jamaat-e-Islami from across the city will participate!
30/04/2026
زونل کونسل جماعت اسلامی یوتھ اسلام آباد