Bayan Murshid e Kareem From Islamabad MARKAZ dated 5th-April-2026
Markazi Jamay Masjid Maqsood ul Uloom, D12 Islamabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markazi Jamay Masjid Maqsood ul Uloom, D12 Islamabad, Library, Islamabad.
05/03/2026
05/03/2026
رمضان المبارک کے آخری عشرے (10 دنوں) میں اعتکاف بیٹھنا انتہائی فضیلت اور ثواب کا باعث ہے، جو نبی کریم ﷺ کی سنتِ مؤکدہ علی الکفایہ ہے۔ یہ اعتکاف مسجد میں دنیاوی کاموں سے کنارہ کش ہو کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہونے کا نام ہے۔
اعتکاف کی چند نمایاں فضیلتیں درج ذیل ہیں:
۱. جہنم سے دوری:
حدیث مبارکہ کے مطابق، جو شخص اللہ کی رضا کے لیے ایک دن بھی اعتکاف کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے اور جہنم کے درمیان اتنی دوری کر دیتا ہے جتنی آسمان اور زمین کے درمیان ہے۔
۲. دو حج اور دو عمروں کا ثواب:
ایک روایت کے مطابق، رمضان کے آخری دس دنوں کا اعتکاف کرنے والے کو دو حج اور دو عمروں کا ثواب ملتا ہے۔
۳. شبِ قدر کی تلاش:
اعتکاف کا ایک بڑا مقصد لیلۃ القدر (شبِ قدر) کو پانا ہے، جو ہزار مہینوں سے بہتر رات ہے۔ اعتکاف کرنے والا چونکہ ہر رات مسجد میں جاگ کر عبادت کرتا ہے، اس لیے اس کے شبِ قدر پانے کے امکانات سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔
۴. نبی کریم ﷺ کی سنت:
نبی کریم ﷺ نے ہمیشہ رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف فرمایا۔
۵. اللہ کا قرب اور گناہوں کی معافی:
اعتکاف کے دوران اعتکاف کرنے والا گناہوں سے بچا رہتا ہے اور اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ یہ دنیا سے کٹ کر اللہ کے گھر میں بیٹھنے کا ایک روحانی تجربہ ہے۔
خلاصہ:
اعتکاف کرنے والا شخص رمضان کی آخری راتوں میں اللہ کی رحمت اور مغفرت حاصل کرتا ہے۔ یہ ایک بابرکت عبادت ہے جس میں انسان کا دل دنیاوی مشاغل سے ہٹ کر خالصتاً اللہ کی طرف متوجہ ہو جاتا ہے۔
15/02/2026
اللہ کریم ہم سب کو رمضان المبارک نصیب فرمائے:
اور اس میں عبادات روزہ و قیام کے ساتھ تقوی عطا فرمائے۔۔۔۔
10/02/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم:
*کیا آپ نے مرشد کریم محبوب سائیں جی کا 9 فروری 2026 کا مکمل بیان سنا ہے، جس میں متقی انسان کی نو اہم ترین صفات کا بیان کیا گیا تھا۔۔۔ آپ کی آسانی کے لئے چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کر کے مکمل بیان اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، سنیں اور فیض نبوی کو حاصل فرمائیں صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
وہ اللہ کریم جو کائنات کا خالق و مالک ہے جنت و دوزخ، زندگی و موت اور ہدایت و گمراہی دینا جس کے قبضہ قدرت میں ہے،وہ فرماتا ہے کہ تم میں کسی کو دوسرے پہ فوقیت نہیں اگر فوقیت ہے تو وہ تقوی کی بنیاد پہ ہے۔ سب سے زیادہ متقی و پرہیز گار، خدا سے ڈرنے والے میرے اور آپ کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور اللہ نے آپ کو متقی بننے کی نو نشانیاں و صفات سکھائیں، آئیں ہم بھی مل کر انھیں اللہ کے ولی کی زبانی سمجھیں اور اپنا لیں کہ ہم بھی متقی بن جائیں اور دوسروں کو بھی یہ پیغام پہنچائیں:
*تقوی کیلئے 9 صفات کا بیان جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے رب العزت نے بیان کیا:
تمہید
https://youtu.be/6-HS1mJimPo?si=ZJxtqG5gpwBUKkDJ
پہلی صفت:
https://youtu.be/_AggUXX8wGk?si=C32L1W9JjLKQgH39
دوسری صفت:
https://youtu.be/Gtw0Ew--2Ec?si=zmxOJZXouaEI3D8C
تیسری صفت:
https://youtu.be/nFdniaVOSFY?si=w5zxfO1XYC81hGDc
چوتھی صفت:
https://youtu.be/mvYyfz120cQ?si=biO2mat8p5h6KA3-
پانچویں،چھٹی اور ساتویں صفت:
https://youtu.be/9HRPJue3Ap4?si=a2aFhlkjxZrdkD55
آٹھویں اور نویں صفت:
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم:
https://youtu.be/aKwOXWfHMMY?si=8KzBl199zTtSxyVW
ذکر قلبی فضائل، اجازت و طریقہ:
https://youtu.be/5_f_J6X47Qs?si=Lvc4eH47Efm_YTjv
مراقبہ فضائل و طریقہ:
https://youtu.be/Bl3aiOTkXHg?si=hDix9bCVjQTwr49k
محفل ذکر، نماز، مسواک، داڑھی کے فضائل
https://youtu.be/5_f_J6X47Qs?si=Lvc4eH47Efm_YTjv
مراقبہ فضائل و طریقہ:
https://youtu.be/Bl3aiOTkXHg?si=hDix9bCVjQTwr49k
محفل ذکر، نماز، مسواک، داڑھی کے فضائل
https://youtu.be/5_f_J6X47Qs?si=Lvc4eH47Efm_YTjv
رسول اللہ سب سے زیادہ متقی یعنی اللہ کا خوف رکھنے والے | پروفیسر ڈاکٹر محمد مقصود الہی نقشبندی صاحب Bayan Murshid e Kareem From Islamabad MARKAZحضرت علامہ و مولانا پروفیسر ڈاکٹر محمد مقصود الہی نقشبندی صاحب مدظلہ العالیہKhasoosi Bayan: Shaikh ul Mashaikh, P...
03/02/2026
https://www.youtube.com/live/k6uAoQmDiLc?si=IMKkRB7JkGCb2Tkq
Bayan Murshid e Kareem, SHAB E BARAT live from Islamabad Markaz, Bayan Murshid e Kareem, SHAB E BARAT live from Islamabad Markaz,Khasoosi Bayan: Shaikh ul Mashaikh, Prof. Dr. Muhammad Maqsood Ilahi Naqshbandi sahib Mudzi...
والدین کو محبت سے دیکھو اور مقبول حج کا ثواب پاو
حضرت علامہ و مولانا، پیر طریقت شیخ المشائخ پروفیسر ڈاکٹر محمد مقصود الہی نقشبندی مدظلہ العالی
اللہ رب العزت کے محبوب اعمال۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
