29/07/2020
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔
اللهم صلى على سيدنا ونبينا و مولانا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين .
پاکستان میں چینی زبان سیکھنے کے لیئے اس پر کلک کر کے اپنا نام اندراج کروائیں ۔ نہایت ہی آسان طریقہ اور بہترین چینی اساتذہ کرام سے فائدہ اٹھائیے ۔ روزانہ پیر تا جمعہ پاکستانی وقت صبح 11:30 بجے آنلائین zoom cloud پر کلاس میں شرکت کیجیئے ۔
https://www.facebook.com/Learn-Chinese-Language-Mandarin-114029177067610/
Learn Chinese Language Mandarin
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللهم صلى على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
�Learn Chinese Language Mandarin ( Basic )
19/07/2020
-> Learn Chinese Language
( Basic ) 🇨🇳
-> Starting From Monday 20 July 2020 ,
-> 2 month course
-> Online by "Zoom" App
- > Monday to Friday ( 11 am to 12 pm ) PST
-> 1000 PKR Fee / Student
For Registration please contact
Syed Attiq +92 3445518313
( HSK level 4 )
Syed Habib +92 3015436846
07/06/2020
انا للہ وانا الیہ راجعون
(15 شوال 1441 / 7 جون 2020، اتوار )
صوفی محمد افضل صاحب کی بیٹی محمداسلام ؛میرعارف اور منہاج القرآن کے رفیق، چھٹہ بختاور اسلام آباد کے رہائشی محمد جمیل قادری صاحب کی ہمشیرہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں ہیں۔ نماز جنازہ آج رات 9:30 بجے راول ٹاون ٹینکی گراونڈ ، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
07/06/2020
انا للہ وانا الیہ راجعون
صوفی محمد افضل صاحب کی بیٹی محمداسلام ؛میرعارف اور محمد جمیل قادری کی ہمشیرہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں ہیں۔ نماز جنازہ آج رات 9:30 بجے راول ٹاون ٹینکی گراونڈ ، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
01/11/2016
انا للہ و انا الیہ راجعون
23/01/2016
"اے میرے قائد تجهے تاریخ سلامی دے گی"
بے غیرت سیاستدان اپنی اپنی سیاست چمکا رھے ھیں۔ عمران خان اس بات پر خوش ھو رھا ھے کہ اس کا ناظم بندوق لے کر دہشت گردوں سے لڑنے نکل پڑا۔ دانشور مگرمچھ کے آنسو بہا رھے ھیں۔ ٹیوی چینل گانے بجا رھے ھیں۔ حرام خور علمأ آج عوام کو اس بات کی تلقین کر رھے ھیں کہ انفرادی طور پر بدلہ شرعآ ناجائز ھے جو کل تک طالبان کے ایگریشن کو جائز کہتے تھے۔ دہشت گردوں کے سرپرست اسپتالوں میں ٹسوے بہا رھے ھیں۔
مگر اصل مدعے کی طرف کوئی نہیں آرھا۔
کیوں ابھی تک کالعدم تنظیمیں نئے ناموں سے آج بھی سرگرم ھیں۔
کتنے سہولت کاروں کو پھانسیاں دی گئی
عامتہ الناس کا شعور اجاگر کرنے کے لئے کن علمأ نے عملی طور پر انتہا پسندانہ سوچ کا خاتمہ کرنے کا کردار ادا کیا؟
مدارس کے تعلیمی نصاب کو ری وزٹ کرنے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر کس کس نے کردار ادا کیا؟
کس مولوی نے انسداد دہشت گردی پر مبنی نصاب بنانے کی ضرورت محسوس کی؟
آج سے سات سال پہلے جب ہر شخص دہشت گردوں کو مجاہدین پکارتا تھا کون تھا وہ اکیلا شخص جس نے قرآن و حدیث سے ثابت شدہ مسبوط چھ سو صفحات پر فتوی دیا جس کی تصدیق ان مجاہدین کا اصل چہرہ آج کر رھا ھے۔
صرف ایک نام جی ہاں بیس کروڑ پاکستانیوں میں صرف ایک نام جس نے ساری زندگی دنیا کو اسلام کا پرامن چہرہ دکھانے میں لگا دی۔ صرف اس ایک شخص نے انسداد دہشت گردی پر مبنی امن نصاب دیا۔
دل اس بات پر تو شائد کم ہی دکھتا ھو کہ ہر روز لاشیں اٹھا رہی ھے یہ قوم۔ شائد عادت ھو چکی ھے۔ لیکن کڑھتا اس بات پر ھے کہ قوم اس شخص کا فائدہ ہی نہیں اٹھا سکی۔ جس نے عملی طور پر ہر قدم اس قوم کے فائدے کے لئے اٹھایا باقی مذہبی اور سیاسی قیادتوں کی زبانی جمع خرچ نہیں کیا۔
پاکستانی فیلوز! تم نہیں تو تمہاری نسلیں یقیناً اس کے کام سے فائدہ اٹھائیں گی تم شائد جلنے کڑھنے مرنے اور لاشیں اٹھانے کے لئے ہی زندہ ھو۔ تو اٹھاؤ لاشیں تب تک زندہ لاشو۔
23/01/2016
جب تک دہشتگردوں کی سیاسی پشت پناہی نہیں روکی جائے گی وہ یوں ہی دندناتے پھریں گے اور غریب عوام قربان ہوتی رہے گی!
12/01/2016
Referendum & voice of Nation.... give your opinion regarding this post 📯.