15/05/2024
ایک شخص نے اپنی ذاتی طاقت کے لیے پورے ملک کو تباہ کر دیا ہے
Imran Khan power of social
15/05/2024
ایک شخص نے اپنی ذاتی طاقت کے لیے پورے ملک کو تباہ کر دیا ہے
15/05/2024
15/05/2024
اہم ترین!!🚨🚨
عدالت نے ڈاکٹر فیصل سلطان کی سربراہی میں SKMT میڈیکل ٹیم کو پمز کی میڈیکل ٹیم کی موجودگی میں بشریٰ بی بی اور عمران خان دونوں کے میڈیکل چیک اپ کی ہدایات دیں تھیں۔ جیل سپرٹینڈنٹ نے نہ صرف عدالتی کارروائی اور اہل خانہ سے ملاقات منسوخ کر دی، بلکہ ڈاکٹروں کو بشریٰ بی بی اور عمران خان کے خون کے نمونے لینے کی اجازت دینے سے بھی انکار کر دیا، جو کہ باعث تشویش ہے۔
عدالت اس معاملے کا فوری نوٹس لے۔
15/05/2024
وطن کی مٹی گوا رہنا
قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتظار میں ہے بہت جلد بستر بدل جائیں گے
اللہ تعالیٰ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے
آمیـــن ثم آمین
09/05/2024
نو مئی کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔
09/05/2024
ایک شخص کو گرانے میں نجانے کتنی بار گرے،ہر بار گرے،نظروں سے گرے ،کردار سے گرے۔