03/04/2024
Pakistan Youth Council
Official page Of Pakistan Youth Council (PYC)
03/04/2024
25/03/2024
ن لیگی امیدوار علی پرویز ملک کی حمایت کا اعلان کرنے والے غدار نعمان مجید پر لعنت بیشمار
Imran Khan Seemabia Tahir IK Today Offical
PTI Lahore PTI Punjab
24/03/2024
چوہدری نعمان مجید ٹکٹ ہولڈر PP-152 کی اپنے والد چوہدری مجید بھٹے والے کے ساتھ ن۔لیگی امیدوار علی پرویز ملک کی ضمنی الیکشن NA-119 میں حمایت کا اعلان
نوٹ: پاکستان تحریک انصاف و پاکستان یوتھ کونسل کا اب سے غدار چوہدری نعمان مجید سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
27/12/2023
پاکستان یوتھ کونسل کے مرکزی انفارميشن سیکرٹری اور قاٸد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے سچے سپاہی احمد رضا خان کرمانی شیخوپورہ NA115 سےبطور اُمیدوار میدان میں ۔
_*🪀🇧🇫ملک کے سابق وزیر خارجہ کو دھکے مار کر دوبارہ گرفتار کرنے کے مناظر، یہ طریقہ قابل مذمت ہے۔۔!!*_ 💔💔💔💔
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار، شاہ محمود قریشی نے اسے ظلم قرار دیا۔۔۔!!!
26/12/2023
*بریکنگ نیوز🏏💪:*
*پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان مل گیا۔۔۔!!!* الحمدللہ 💝🇧🇫🔥❤️
26/12/2023
*بزدل قوم کی بہادر بیٹی روبینہ 🚨🚨*
*نو مئی کیسز میں بے گناہ قید روبینہ خان آخر کار 6 ماہ کی قید کے بعد رہا ہو گئیں۔*
26/12/2023
*پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس دائر کرنے کا اعلان،سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن میں جو بھی رکاوٹ ڈالے گا ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، پنجاب میں پری پول دھاندلی ہورہی ہے، وکیل بابر اعوان۔۔۔!!!*
24/12/2023
ضلع خیبر صدر اقبال افریدی کی زیر نگرانی پی ٹی آئی خیبر کے تنظیمی عہدیداران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں عہدیداران و ممبران نے شرکت کی، اجلاس میں اتفاق و اتحاد اور باہمی مشاورت کے ساتھ طے پایا گیا کہ آئندہ الیکشن کے لئے بھرپور جزبے اور جدوجہد سے کمپین کریں گے اور پی ٹی آئی کو مزید مضبوط بنائیں گے انشاءاللہ جیت تحریک انصاف کی ہوگی۔
ِوفا_کا_دن
ِوفا_کا_دن
چیچہ وطنی: انشاءاللہ ایم این اے NA-143 پاکستان تحریک انصاف رائے محمد مرتضیٰ اقبال خاں کا اپنے حلقہ کی عوام کے نام پیغام
بانی چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم ۔ جمعہ مبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
