کل سوال تحریک انصاف کر رہی تھی کہ گولی کیوں چلائی تو تحریک لبیک نے مذاق اڑایا
آج وہی سوال تحریک لبیک کر رہی ہے کہ گولی کیوں چلائی اور سعد رضوی صاحب ہر وڈیو میں پوچھ رہے گولی کیوں چلائی
کل جیسے عمران خان نے اپنے سامنے چلائے گئے شیل اور گولیاں رکھ کر دکھائی کہ یہ ہم پر چلائے گئے آج وہی شیل اور گولیاں سعد رضوی دکھا رہے ہیں
کل تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مار کر عورتوں کو حراست میں لیا گیا تو کئی تحریک لبیک کے اکاؤنٹ مذاق اڑا رہے تھے
آج ویسے ہی تحریک لبیک کے رہنما سعد رضوی کے گھر پر چھاپہ مار کر عورتوں کو حراست میں لیا گیا ہے
آج تحریک لبیک کو سب سے زیادہ کوریج اور انکی آواز تحریک انصاف کے اکاؤنٹس نے اٹھائی ہے
اس لیے ظلم پر ہنسنا نہیں چاہیے
Marwat Halak
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Marwat Halak, Political Party, Misfalah, Islamabad.
26 november
10 october
same question
گولی کیوں چلائی
10/10/2025
جب یہ طالبان کو واپس لیکر آئے تو میں نے سوال اٹھایا تو مجھے کہا گیا تم اپنے کام سے کام رکھو بڑی بڑی گیموں میں تمہارا کوئی سوال نہیں بنتا، دوبارہ سوال کیا تو بولا گیا تم اپنے سوات کو دیکھو باجوڑ یا دوسرے علاقوں کی بات مت کرو، میں نے عوام کو نکالا مظاہرے کئے اور کہا کہ پورا پاکستان ہمارا ہے ہر جگہ کا امن ضروری ہے پھر میرے خلاف ہوگئے اور مجھے مارنے کا حکم دے دیا گیا.... مراد سعید
19/09/2025
قاسم کھوکھر کے پاس بھی کمپرومائز کر جانے کا آپشن موجود تھا، ایک عام سا معافی نامہ جمع کرواتا اور رہا ہو جاتا
لیکن قاسم نے جہاد کیا اور فرعونیت اور یزیدیت کی بیعت نہیں کی، بدترین قید برداشت کی ، ہر ظلم برداشت کیا اور آخر کار شہید ہو گیا،
قاسم کھوکھر مزاحمت کی تاریخ رقم کرگیا ہے
افسوسناک۔ مظفر گڑھ، تحصیل علی پور کے علاقہ پکا نائیچ میں راشن لینے کے لئے جانے والے تین نوجوان گہرے پانی میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گئے۔
سیلاب میں پھنسے لوگ بھوک سے مررہے نہ ان کو پانی سے نکالا جارہا نہ کوئی راشن پہنچایا جارہا۔مجبور ہوکر بغیر کسی حفاظتی تدابیر راشن لینے جانے والے ان نوجوانوں کی موت نااہل حکومت پنجاب کی فوٹوشوٹ کی حد تک ہونی والی امداد کا پول کھول گئی ہے۔
18/09/2025
جب لوگ خدائی دعوے کریں تو کیوں نہ ہم
اللہ کی رہنمائی اور مدد طلب کریں، اور ایک روشن، پرامن اور متحد مستقبل کے لیے دعا کریں۔
ایاک نعبد وایاک نستعین!
پکاریں اپنے رب کو
20 ستمبر کو رات 9 بجے۔
"چھتوں پر اذان پڑھیں" اور اللہ کی بارگاہ میں اپنے دلوں کی صدا پہنچائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
24213
