کامیابی بنا کچھ کیے نہیں ملتی کامیابی بھی محنت مانگتی ہے.
Chief Warden Islamabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chief Warden Islamabad, Government Organization, Plot # 23, Mauve Area, Sector G-9/1, Islamabad.
This page is managed by the Chief Warden of Civil Defence Islamabad to provide information on community safety, volunteer initiatives, and disaster management efforts in the region.
16/12/2024
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں
ہمیں بھی یاد رکھنا چمن میں جب بہار آئے
#سانحہ پشاور
کچھ بات آج کے دن کے لیے
بہت سے سکندر وقت کے سمندر میں ڈوب چکے ہیں
ہم وفا کے معاملوں میں درخت کی طرح ہے کٹ تو ضرور جاتے ہیں لیکن اپنی جگہ نہیں بدلتے
13/12/2024
شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجو۔"
(سورۃ الاحزاب: 56)
"Jummah Mubarakfrome _Iqbal
الحمدللہ کہا کرو
اگر رشتے نبھانے ہیں تو ان انکھوں کی طرح نبھائیں.
بات سچی ہے پر کڑوی ہے. لوگ اپ کو کندھے پر تب اٹھاتے ہیں جب مٹی میں ملانا ہو
Don’t put your hands on it for a good time.
09/12/2024
چیف سول ڈیفنس اسلام آباد مہر شاہد اقبال کی ملک منیر اعوان سرپرست اعلیٰ انجمن تاجران بھلوال کے چھوٹے بھائی کے ختم کی دُعا کی تقریب میں شرکت اور دُعا کی کہ اللہ تعالی ان کے چھوٹے بھائی کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Islamabad
44090
