23/05/2024
At Welcome Dinner ..... 🌹
Civil Servant 🇵🇰
Assistant Director at Federal Investigation Agency (FIA) 🚓
Criminal Law Expert ⚖️
23/05/2024
At Welcome Dinner ..... 🌹
(Copied)
وزیراعظم شہبازشریف کا اہم فیصلہ
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آٗئی اے اور انٹیلیجنس افسران کو تعینات کرنے کا فیصلہ
بجلی کمپنیوں کے بورڈ میں سیاسی بنیادوں پر تعینات ڈائریکٹرز کو فارغ کرنے کا فیصلہ
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے تعینات کرنے کی ہدایت
ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر تقسیم کار کمپنیوں کے کرپٹ افسران کیخلاف کیس تیار کروائے گا
وزیراعظم شہبازشریف نے پاور ڈویژن کو افسران کی تعیناتی کی ہدایات جاری کردی
اسلام علیکم ،تمام معزز فیس بک صارفین کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرا فیس بک پیج فالو کیا۔