PMLN Islamabad

PMLN Islamabad

Share

PMLN Islamabad is working for bright future of pakistan

11/12/2025

سیکرٹری اطلاعت و نشریات پاکستان مسلم لیگ نون اسلام ابادگے یاسر اسحاق ستی بحرین اور سعودی عریبیہ کے دورے پر اسلام اباد سے
منامہ بحرین روانہ

چند دنوں بعد عمرے کی ادائیگی کے لیے بحرین سے سعودی عربیہ روانہ ہوں

Photos from PMLN Islamabad's post 11/12/2025

سیکرٹری اطلاعت و نشریات پاکستان مسلم لیگ نون یاسر اسحاق ستی بحرین اور سعودی عریبیہ کے دورے پر اسلام اباد سے
منامہ بحرین روانہ

چند دنوں بعد عمرے کی ادائیگی کے لیے بحرین سے سعودی عربیہ روانہ ہوں گے

Photos from PMLN Islamabad's post 14/11/2025

اہم ترین!
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی ہدایت پر یاسر اسحا ق ستی سیکرٹری انفارمیشن اسلام آباد کی سوئی گیس کے دفتر آمد.
یاسر اسحاق ستی کی مختلف یوسیز کے معززین کے ہمراہ جی ایم سوئی گیس عدنان صاحب اور دیگر افسران سعد صاحب, رومان صاحب اور سہیل صاحب کے ساتھ تفصیلی ملاقات
محکمے کو نئے میٹرز جلد از جلد لگانے کی ہدایت.
نئی لائنوں کے حوالے سے سیکرٹری انفارمیشن, جی ایم سوئی گیس اور دیگر افسران کے درمیان تفصیلی مشاورت
پڑتال, محلہ مسلم آباد, علی پور اور ماما جی چوک میں رکے ہوئے کام کو فورا مکمل کرنے کی ہدایت.
جی ایم سوئی گیس عدنان صاحب اور دیگر افسران کی اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں نئے کنکشنز لگانے کے عمل کو عوام کے لیے آسان اور تیز کرنے کی یقین دہانی.

Photos from Dr. Tariq Fazal Chaudhry's post 28/10/2025
26/10/2025

سیکرٹری اطلاعت و نشریات پاکستان مسلم لیگ نون اسلام اباد یاسر اسحاق ستی کی پارلیمنٹ ہاؤس امد
یاسر اسحاق ستی کی وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودری سے ملاقات
لہترار روڈ پر قبرستان یو سی پڑتا ل میں گیس کی نئی لائنوں کے حوالے سے اور دیگر ترقیاتی کاموں کے علاوہ مختلف امور پر گفت و شنید

Photos from PMLN Islamabad's post 04/03/2025

سیکرٹری اطلاعت و نشریات پاکستان مسلم لیگ نون اسلام اباد یاسر اسحاق ستی کی قیادت میں مسلم لیگ نون پڑتال کے وفد کی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو وفاقی وزیر بننے پر مبارک باد

04/03/2025
Photos from PMLN Islamabad's post 02/03/2025

Secretary Information PMLN Islamabad and Chairman Future Angels Group of Schools Yasir Ishaq Satti participated as a chief guest in the annual prize distribution ceremony of Global Shine School System

Photos from PMLN Islamabad's post 01/03/2025

Secretary Information PMLN Islamabad and Chairman Future Angels Group of Schools Yasir Ishaq Satti participated as a guest of Honour in the annual prize distribution ceremony of Hira Model School System

Photos from PMLN Islamabad's post 26/02/2025

Secretary Information PMLN Islamabad and Chairman Future Angels Group of Schools Yasir Ishaq Satti participated as a chief guest in the annual prize distribution ceremony of The leads School System

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Islamabad
Islamabad
PAKISTAN123