NA-48 Islamabad Official

NA-48 Islamabad Official

Share

NA-54 Islamabad official

17/06/2024
08/02/2024

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

25/04/2023

27 واں یوم تاسیس.
. تحریک انصاف کے بھائیوں کو بہت مبارک ہو۔ ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔

26/01/2023

جو تاریخ ہم کتابوں میں پڑھتے تھے آج خود اسی تاریخ سے گذر رہے ہیں۔ میں سوچتا تھا اس وقت کی عوام کیوں نہ نکلی، انہوں نے آواز کیوں نہ اٹھائی لیکن آج اپنی بے بسی دیکھ کر یہ غلط فہمی بھی دور ہو گئی ۔

پاکستان کی محبت ہماری رگوں میں بسی ہے، اس سرزمین کو عظیم مملکت کا خواب دیکھتے دیکھتے ہم بڑے ہو گئے ۔

لیکن آج اسی سرزمین کو ڈوبتے دیکھ رہے ہیں اور کچھ کرنا تو دور صرف بول تک نہیں سکتے ۔

*مجھے نہیں پتہ اوپر کون بیٹھے ہیں اور ان کے دماغ میں اس پلان کی گئی کوئی پالیسی ہو لیکن یہ بات بھی ہضم نہیں ہو رہی۔*

*کوئی لائیو آئے، کوئی ویڈیو بنائے اور ہمیں سمجھائے کہ ہم اپنے ہی ملک کو ڈوبتا دیکھ کر اپنے جذبات، احساسات پر قابو کیسے رکھیں؟*

21/11/2022

عمران ٹائیگرز فورس مرکزی کمیٹی کے ممبر فریدرحمان اور عمران ٹائیگرز فورس کے ریجنل کیپٹن نیاز خان مہمند نے سفیر اللہ خان کو عمران ٹائیگرز فورس کا ریجنل سیکرٹری اطلاعات اسلام آباد مقرر کردیا

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Islamabad