Women Wing JUi Digital Media Cell Official

Women Wing JUi Digital Media Cell Official

Share

Information about CENTRAL WOMEN WING DIGITAL MEDIA CELL J.U.I. Pakistan

14/03/2026

الحمدللہ تمام ساتھیوں اور ٹیم کو مبارک ھو ،
آپ سب کی سوشل میڈیا پر محنت سے کوئی دیکھے نہ
دیکھے لیکن قائد محترم ھمارے کام کو دیکھ رھے ھیں ،

قائد محترم نے پھر ایک بار ھمارے کام کو سراہا ،
جو کہ ھمارے لئے فخر اور کسی اعزاز سے کم نہیں ھے ،

ابھی تو عید بھی نہیں آئی لیکن مجھے قائد محترم کی جانب سے عیدی مل گئی ،

اس عزت اور حوصلہ افزائی نے ایک نئے جوش وجذبے سے مزید کام کرنے کی لگن پیدا کر دی ھے ،

جس کے کام اور کارکردگی پر قائد محترم خود تعریف کر کے دستخط کر دیں ،
اور میرے لئے خود قائد محترم دعا مانگیں ،
اس خوش نصیبی سے بڑھ کر مجھے کوئی اور اعزاز نہیں چاھئے ،

اپنے کام کی محنت کا پھل ملنا ایک کارکن کے لئے قیمتی تحفہ ھوتا ھے ،
اور ایسے تحفے اور اعزاز قائد محترم کی طرف سے ملنا زندگی کا خوبصورت ترین تحفہ سمجھتی ھوں ،

اور اسی طرح جماعت کی طرف میرے کام اور کارکردگی کی بنیاد دوسری بار مرکزی صدر وومن ونگ ڈیجیٹل میڈیا سیل کی زمہ داری مجھے سونپی گئی ،

ھم رھے نہ رھے لیکن جب بھی وومن ونگ ڈیجیٹل میڈیا سیل کی تاریخ لکھی جائے تو سب پہلا اعزاز قائد ملت اسلامیہ کی جانب سے ھمارا نام منسوب / لکھا جائے گا ،

مخالفین لاکھ برا چاھے لیکن بے شک عزت اور زلت اللہ کے ھاتھ میں ھے ،

مرکزی کوآرڈینیٹر خواتین ونگ ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان امبر نواز بلوچ ایڈووکیٹ ھائی کورٹ

26/02/2026
19/02/2026

*اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

اللہ رب العزت ماہِ صیام کی پہلی سحری ہم سب کے گھروں میں ڈھیروں برکتیں اور خوشیاں لے کر آئے رزق میں وسعت اور ایمان میں پختگی عطا فرمائے۔اے اللہ! ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن کے لیے اس مہینے کا آغاز رحمت، درمیان مغفرت اور اختتام جہنم سے آزادی ہے۔

*صبح بخیر*🌹
اس باہ برکت مہینے میں آپ ساتھیوں سے امت مسلمہ سمیت اپنے ملک پاکستان کے لئے خصوصی دعاؤں کی طلبگار

امبر ایم این اے

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


SECTOR F11
Islamabad
29050