28/08/2022
انشاء اللہ این اے 22 سے منفی پروپیگنڈہ کرنے والے کو الیکشن کے روز جواب مل جائے گا اب وہ زمانہ نہیں رہا کہ اپ کسی مسلمان پر جھوٹا بہتان لگا کر اور اقتدار کے مزے لینے بیٹھ جاو ۔ جیت حق اور سچ کی ہوگی ۔
Ali Muhammad Khan
04/04/2022
امریکہ والے پیسے واپس مانگ رہے ہیں
11/01/2022
پاکستان تحریک انصاف کی ایم این اے محترمہ نفیسہ خٹک اور گلگت بلتستان سے ایم ایل اے محترمہ دلشاد بانو کی مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عامر محمود کیانی سے ملاقات۔
ملاقات میں شعبہ خواتین کے تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو۔
اس موقع پر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی رکن محترمہ کلثوم فرمان اور وومن ونگ بلوچستان سے محترمہ رضیہ بی بی بھی موجود۔
10/01/2022
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی اور دیگر مرکزی ذمہ داران کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات۔
ملاقات میں ملک بھر میں پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مظبوط اور فعال بنانے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
ملاقات میں ملک بھر میں پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط اور فعال بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ۔
ملاقات میں پی ٹی آئی خیبر پختونخواکے صدر اور وزیر دفاع پرویز خٹک، پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اور وزیر تعلیم شفقت محمود، پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر اور وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار، پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی، پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری کی بھی شرکت۔
وزیراعظم نے تمام پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ وہ ملک بھر میں پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے موثر اقدامات کریں۔
انہوں نے مختلف صوبوں میں آنے والے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے کارکنوں کو موثر انداز میں متحرک کرنے کی بھی ہدایت کی۔
18/11/2021
سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی سماء نیوز پر ۔۔
Watch SAMAA TV Live Streaming
Stream and watch SAMAA TV 24 hours a day for the latest breaking news and live coverage of developing news from all over Pakistan and around the world, in-depth analysis, sports and business news, and talk shows focusing on current affairs.