19/08/2025
Minorities Alliance Pakistan - MAP
Minorities Alliance Pakistan MAP is the leading rights movement.
It was established to get equality, justice, peace, prosperity, democracy, and religious freedom for the religious minorities of Pakistan.
19/08/2025
19/08/2025
مینارٹیز الائینس پاکستان کے وفد کی چئیرمین اکمل بھٹی کی قیادت میں معروف گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جناب جواد حسن سے ملاقات۔ پاکستان کو قائد اعظم کے لبرل و سیکیولر پاکستان بنانے، عام لوگوں کو سیاسی طور پر مضبوط کرنے اور ترقی کرنے کےبرابر و یکساں مواقع فراہم کرنے کے لئے جدوجہد کرنے اور پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی اور آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لئے کردار ادا کرنے پر گفتگو ہوئی۔ دونوں پارٹیوں کے راہنماوں نے مستقبل میں قریبی راستوں کو مضبوط بنانے پر مشترکہ حکمت عملی بنانے پر زور دیا گیا۔
میپ کے وفد میں شمعون گل وائس چِیرمین اوع وویمن صدر لاہور صبا انیل شامل تھیں۔
رہورٹ
میپ میڈیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
