CH Jawad Bin Noor UC58

CH Jawad Bin Noor UC58

Share

I think about the people of my home. Sector G-6 is my home and I feel the problems of the residents of G-6 and i want to survive my life for these people

07/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ..

نہایت افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ چوہدری نور الہی گجر منسٹری آف ہیومن رائٹس (چک نمبر 423 لیہ والے) کے بیٹے اور چوہدری حماد بن نور سیاسی و سماجی شخصیت کے چھوٹے بھائی چوہدری جواد بن نور امیدوار برائے چئیرمین پاکستان مسلم لیگ نون آج اس جہان فانی سے انتقال فرما گئے ہیں۔

*نمازجنازہ *
مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ بعد نماز عشاء 8:00 بجے لال مسجد میں ادا کی جائے گی ۔۔

ایڈریس
مکان نمبر 185-ڈی گلی نمبر 56 جی سکس فور اسلام آباد
~*براۓ رابطہ :
چوہدری حماد بن نور
03005164848
چوہدری اکرم گجر
03455147769
*Message From
GYF Islamabad City*

Photos from Dr. Tariq Fazal Chaudhry's post 20/02/2026
Photos from CH Jawad Bin Noor UC58's post 20/02/2026

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی چوہدری جواد بن نور جو کچھ دن سے ہسپتال میں زیر علاج ھیں اللہ پاک رمضان المبارک کےصدقے بھائی کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے آمین 🤲🤲

22/01/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ..
نہایت افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارے پیارے دوست شہزاد قریشی (خضر) کے چچا جان محمّدنذیر قریشی صاحب ،محمّد افضال قریشی ،محمّد شعیب قریشی اور محمّد سہیل قریشی کے والد آج بقضائے الٰہی سے انتقال فرما گۓ ہیں جو کہ سابقہ مکان نمبر 364 سی گلی نمبر 12، G6/2 میں رہائش پزیر تھے

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین ۔

*موجودہ ایڈریس *

مکان نمبر 501 سی سٹریٹ نمبر 53 ،G7/3 اسلام آباد۔

*نمازجنازہ*

مرحوم کی نمازجنازہ آج بروز جمعرات بعد نماز ظہر جامعہ مسجد الحبیب میں ادا کی جائے گی.

16/01/2026
10/01/2026

الحمدللہ
انتہائی قابل احترم بڑے بھائ ایک مرتبہ اسلام آباد بار کے صدر منتخب
چوہدری نعیم علی گوجر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ صدر اسلام آباد بار منتخب

08/01/2026

الحمداللہ❤️
چوہدری جواد بن نور امیدوار برائے چیرمین کو بلامقابلہ(کونسلر) منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
یوسی 74 (جی سکس)
وارڈ 9
پاکستان زندہ آباد 🇵🇰

18/12/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بہت ہی پیارے بھائ اور پرانےمسلم لیگی ساتھی 💔 آصف شاہ صاحب اب ہم میں نہیں رہے اللّه پاک آصف شاہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماۓ
آمین

Photos from CH Jawad Bin Noor UC58's post 05/12/2025

تحریک انصاف کے رہنماء شعیب شاہین صاحب کینسر جیسی موزی بیماری کا شکار اللہ پاک اپنے حضور کے صدقے انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے ۔
آمین
افسوس اس وقت ہوتا ہے جب عمران خان کی تیار کردہ واحیات کھیپ جب کلثوم نواز کی بیماری پر مذاق اڑاتی تھی ۔ نواز شریف کی بیماری پر مییم بناتی تھی ۔ بلکہ کچھ روز قبل مریم نواز کو کینسر کی تشخیص کا سن کر ٹوئٹر پر الحمداللہ کا ٹرینڈ چلایا گیا ۔ دراصل یہی سوچ ہمارے معاشرے کیلے کینسر بن چکی ہے

ڈکھ سکھ سانجھے ہوتے ہیں بحثیت انسان بھائ بحثیت مسلمان
اللہ پاک ہر انسان و مسلمان کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھے اور شعیب شاہین صاحب کو مکمل شفا کاملہ عطا فرماے آمین

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Constitution Avenue
Islamabad
44000