21/10/2024
جس لیڈر کی جڑیں عوام میں رہتی ہیں وہی کامیاب ہوتا ہے۔۔جب ہم 8 فروری سے پہلے مایوس تھے تو عوام نے سرپرائز دیا۔۔
1979 میں بھٹو کی پھانسی کے بعد کتنا دبایا گیا لیکن 1988 میں بےنظیر حکومت میں آئی۔۔
انشاء اللہ فتح حق،سچ اور عمران خان کی ہوگی۔۔
13/10/2024
جو لوگ یہ سوچتے ہیں کہ ملک صحیح چل رہا ہے اور تحریک انصاف جلسہ اور احتجاج بلا عذر کر رہی ہے۔۔ انہیں یہ انتباہ ہے کہ اس کی قیمت منی بجٹ میں ٹیکس کی صورت میں ادا کرنی پڑے گی۔۔
چپ رہ کر سہتے رہو یا پھر اپنے حق کیلئے لڑو۔۔
آج ایئر پورٹ بیچ دیا کل تمہیں بیچ دیں گے۔۔
یہ سیاست کے لبادے میں دھندہ کررہے ہیں۔۔
یہ فکر کی آڑ میں ہمیں فقراء کررہے ہیں۔۔
اس ملک کے وسائل 2 فیصد امراء کیلئے ہیں۔۔
ہم عوام کیلئے صرف مسائل ہیں۔۔۔
فرعونیت بھی حکمرانوں کی میراث ہوتی ہے۔۔۔
آنکھ تب کھلتی ہے جب سوداگر عزت اور آبرو کو گروی رکھ کر سود وصول کرتے ہیں۔۔
ایس۔اے حمزہ
04/10/2024
D-CHOWK..
Happy Birthday Imran Khan..
from team Imran Shah PTI G-9/1&4..
08/09/2024
Islamabad Jalsa!
Imran khan zindabad....