05/10/2026
کل رات ہمارا ساتھ مہمان تھے اور کھانے کے لیے ہم اعوان ہوٹل کھدوال رکے ہم نے جاتے ہی آڈر دیا ایک تکہ کڑاہی کا ہمارا آڈر بہت ہی لیٹ ڈیڑہ گھنٹے بعد آیا اور جب ہم نے کڑاہی دیکھی تو تکہ کڑاہی کا صرف نام تھا بوٹیا کچی اور کوئ تکہ والی نظر نہیں آئ ہمیں اور روٹیوں کے لیے بھی 5 5 منٹ انتظار کرنا پڑا انتہائ لاپرواہی والی سروس تھی اور جب بل آیا تو اس پر تکہ کڑاہی ہی لکھا تھا بلکہ ہمیں جو دی گئ وہ کہیں سے تکہ کڑاہی نہیں لگ رہی تھی
لہذا ہمیں مہمانوں کے سامنے شرمندہ ہونا پڑا
بہت ہی سست اور لاپرواہی دکھائ گئ