PalwaSha KhAn

PalwaSha KhAn

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PalwaSha KhAn, Lahore.

20/02/2026

پنجاب حکومت کی طرف سے پولیس کا عوام کو "سر جی" مخاطب کرنے کے بعد پنجاب پولیس کا روعمل
سر جی کو لما پالو
تے سر جی دی طبیعت سیٹ کرو

Photos from PalwaSha KhAn's post 17/01/2026

President Asif Ali Zardari being seen off by H.E. Dr. Abdullatif bin Rashid Al Zayani, Minister of Foreign Affairs of the Kingdom of Bahrain, at the airport.

17/01/2026

تاریخ ہمیشہ اپنے آپ کو دہراتی ہے _ ‎ کی سنجیدگی, خوداعتمادی, باصلاحیت, وقار اور پُراعتماد چال اس دور کی یاد دلاتی ہے, جب شہید محترمہ بےنظیر بھٹو پارٹی قیادت اور کارکنوں کے شانہ بشانہ عملی سیاست میں قدم رکھ رہی تھیں, اللہ تعالی حاسدوں کی نظر سے بچائے اور یہ وقار ہمیشہ قائم رکھے امین ♥️🤲 پاکستان زندہ باد

17/01/2026

Congratulations 🎉 👏 Amaima Iftikhar Khan appointment as the Faisalabad Division Information Secretary.

24/12/2025

سنیٹر پلوشہ خان نے وفاقی وزیر علیم خان کی جانب سے معافی قبول کرنے سے انکار کر دیا
کارروائی کا مطالبہ ،

سڑک کے حوالے سے سوال کا جواب دیا ہی نہیں گیا تھا ،پلوشہ خان

Photos from PalwaSha KhAn's post 24/12/2025

شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ 24 دسمبر 2007 کو پنجاب کے ضلع رحیمیار خان میں انتخابی مہم کے ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہی ہیں۔

24/12/2025

ایک وفاقی وزیر کی جانب سے کیا جانے والا پروپیگنڈا محظ خود کو بچانے کا ہربہ ہے عوام کے ٹیکس سے ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کو فایدہ پہنچاننے والوں کے خلاف میں سوال کروں گی کیونکہ عوام کے مینڈیٹ ہے ہمارے پاس اور ہم سوال کرتے رہیں گے

23/12/2025

‏صرف سینٹ ہی نہیں، قومی اسمبلی بھی سینیٹر پلوشہ خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہماری پوری پارٹی اور تمام باشعور خواتین سینیٹر پلوشہ خان کے ساتھ ہیں۔
تمام وزرا پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے جواب دہ ہیں۔ طیش اور بدتمیزی کے ذریعے حقائق کو چھپایا نہیں جا سکتا۔
وزیراعظم سے مطالبہ ہے کہ وفاقی وزیر کے توہین آمیز رویے اور دھمکیوں کا نوٹس لیکر فوری کارروائی کریں۔ خواتین کی عزت و احترام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔

‎ ‎

23/12/2025

‏وزیراعظم صاحب کو اپنی کابینہ کے نتیش کمار (علیم خان) کو سمجھا دینا چاہیئے۔ بھارت میں نیش کمار نے خاتون کی چہرے سے نقاب کھینچا پاکستان میں ایک وزیر کی کرپشن پر سوال اٹھایا گیا تو اس نے زبان سے ایسا کیا۔
بھارت کے نتیش کمار نے تو استعفی دے دیا پاکستان کا نتیش کمار (علیم خان) کب استعفی دے گا؟

23/12/2025

‏سینیٹر پلوشہ نے علیم خان کو بھارتی نتیش کمار سے تشبیہہ دے دی. کہا کہ وزیر عثم کو اپنی کابینہ کے نتیش کماروں کو سمجھا دینا چاہیئے۔۔۔ یہ پاکستان ہے بھارت نہیں۔۔۔ سینیٹر پلوشہ خان

23/12/2025

‏🚨جو لوگ میری ذات سے منسلک ہیں، اگر وہ بول پڑے تو آپ کے بہت سے راز کھل جائیں گے۔ یہ بھی سامنے آ جائے گا کہ کون کہاں جا کر انٹرویوز دیتا رہا اور کون کہاں جا کر منت سماجت کرتا رہا۔ سب کے راز کھل جائیں گے، اس لیے وزیرِ اعظم کو اپنی کابینہ پر دوبارہ غور کرنا چاہیے۔ سینیٹر پلوشہ خان

23/12/2025

‏اس دن طاقت کے نشے میں دھد اس بزنس ٹائیکون سے صرف پلوشہ خان سوال کر رہی تھی
آج پوری پیپلز پارٹی سوال کرتی ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

Lahore